Sat Jun 13 2020 16:34:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:34:59 -07:00
parent 0d2480418f
commit bd0558a251
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
20/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اگرچہ وہ بُلند ہو کر آسمان تک پُہنچے۔ اَور اُس کا سر بادلوں سے ٹکرائے۔ \v 7 وہ اپنے فضلہ کی طرح ہمیشہ کے لئے تباہ ہو جائے گا۔ تو جِنہوں نے اُسے دیکھا تھا وہ کہیں گے۔ کہ وہ کہاں ہے؟

1
20/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 وہ خواب کی طرح اُڑ جائے گا۔ اَور پایا نہ جائے گا۔ اَور رات کے خواب کی مانند ختم ہو جائے گا۔ \v 9 جس آنکھ نے اُس پر نِگاہ کہ وہ پھِر اُس پر نظر نہ کرے گی۔ اَور اُس کی جائے سکوُنت اُسے پھر نہ دیکھے گی۔

1
20/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اُس کے بیٹے مِسکینوں سے بھیک مانگیں گے۔ اَور اُسی کے ہاتھ اُس کی دولت واپس دیں گے۔ \v 11 اُس کی جوانی اُس کی ہَڈّیوں کو قوت سے بھر دے گی۔ اَور اُس کے ساتھ خاک میں سوئے گی۔

1
20/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اگرچہ شرارت اُس کے مُنہ میں میٹھی لگے اَور وہ اُسے اپنی زُبان کے نیچے چُھپائے۔ \v 13 اگرچہ وہ اُسے بچائے رکھّے اَور نہ چھوڑے بلکہ اپنے تالُو پر اُسے محفُوظ رکھّے۔ \v 14 تو بھی اُس کا کھانا اُس کی آنت میں بدل جائے گا۔ اَور اُس کے پیٹ میں افعی کا زہر بنے گا۔

View File

@ -243,6 +243,10 @@
"19-28",
"20-title",
"20-01",
"20-04"
"20-04",
"20-06",
"20-08",
"20-10",
"20-12"
]
}