Sat Jun 13 2020 16:58:59 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:58:59 -07:00
parent 400c13b337
commit aba853b4a9
5 changed files with 9 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 21 پس اُس کے نزدِیک رہ اَور نیکی کر۔ اِس طرح کرنے سے تُو اچھّی اچھّی چیزیں پائے گا۔
\v 22 اُس کے مُنہ کی شریعت کو قبُول کر۔ اَور اُس کی باتوں کو اپنے دِل میں رکھّ۔
\v 21 پس اُس کے نزدِیک رہ اَور نیکی کر۔ اِس طرح کرنے سے تُو اچھّی اچھّی چیزیں پائے گا۔ \v 22 اُس کے مُنہ کی شریعت کو قبُول کر۔ اَور اُس کی باتوں کو اپنے دِل میں رکھّ۔

1
22/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 کیونکہ اگر تُو قادرِ مُطلِق کی طرف پھِرے تو تُو بحال کیا جائے گا۔ اَور تُو بَدی کو اپنے خَیمےسے دُور کر دے گا۔ \v 24 تب گرد کی طرح تیرے پاس سونا ہوگا اَور وادیوں کے پتّھروں کی طرح اوفؔیر کا سونا۔ \v 25 اَور قادرِ مُطلِق تیرا سونا اَور چاندی کا ذخیرہ ہوگا۔

1
22/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 اُس وقت قادرِ مُطلِق میں تیری خوشی ہو گی۔ اَور تُو خُدا کی طرف اپنا مُنہ اُٹھائے گا۔ \v 27 اَور تُو اُس سے دُعا کرے گا اَور وہ سُن لے گا۔ اَور تُو اپنی مَنتّیں ادا کرے گا۔ \v 28 اَور جس بات کا تُو اِرادہ کرے وہ تیرے لئے پورا ہو جائے گا۔اَور تیری راہوں پر روشنی چمکے گی۔

2
22/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 29 کیونکہ جو پست ہُؤا وہ بُلنَد کِیا جائے گا اَور جو حلیم تھا وہ بچایا جائے گا۔
\v 30 0۔اَور وہ بے گُناہ کو نجات دے گا۔ وہ تیرے ہاتھوں کی پاکیزگی کے باعِث نجات پائے گا۔

View File

@ -275,6 +275,9 @@
"22-09",
"22-12",
"22-15",
"22-18"
"22-18",
"22-21",
"22-23",
"22-26"
]
}