Sat Jun 13 2020 16:56:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
2d2e6c3d25
commit
400c13b337
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 12 کیا خُدا آسمان پر بُلند نہیں اَور بُلند سِتاروں پر نظر نہیں کرتا۔ \v 13 اَور تُو کہتا ہے کہ خُدا کیا جانتا ہے؟۔ کیا وہ کُہر کے پیچھے سے اِنصاف کر سکتا ہے؟ \v 14 بادل اُس کےلئے پردہ ہے اَور وہ دیکھ نہیں سکتا۔ اَور وہ افلاک کے گُنبد پر چلتا ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 کیا تُو اُسی پُرانی راہ پر چلتا رہے گا۔ جس پر شریر لوگ چلتے رہے ہَیں؟۔ \v 16 جو اپنے وقت سے پہلے ہی کاٹ دیئے گئے۔ جب سیلاب اُن کی بُنیادوں پر بہہ گیا۔ \v 17 جِنہوں نے خُدا سے کہا"ہمارے پاس سے چلا جا"اَور کہ "قادرِ مُطلِق ہمارا کیا کر سکتا ہے"؟
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 18 تو بھی اُس نے اُن کے گھروں کو اچھّی اچھّی چیزوں سے بھر دِیا۔ اَور شریروں کی مشورت اُس سے دُور ہی رہی۔ \v 19 صادِق دیکھیں گے اَور خُوش ہوں گے اَور مَعصُوم اُس پر ہنسی کرے گا۔ \v 20 "دیکھ ہمارے مُخالِف کاٹے گئے ہَیں۔ بلکہ اُن کے بَقیے کو آگ کھاگئی ہے"۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 21 پس اُس کے نزدِیک رہ اَور نیکی کر۔ اِس طرح کرنے سے تُو اچھّی اچھّی چیزیں پائے گا۔
|
||||
\v 22 اُس کے مُنہ کی شریعت کو قبُول کر۔ اَور اُس کی باتوں کو اپنے دِل میں رکھّ۔
|
|
@ -272,6 +272,9 @@
|
|||
"22-01",
|
||||
"22-04",
|
||||
"22-06",
|
||||
"22-09"
|
||||
"22-09",
|
||||
"22-12",
|
||||
"22-15",
|
||||
"22-18"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue