Sun Jun 14 2020 11:36:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:36:46 -07:00
parent ef0962c99b
commit 97107af5f8
6 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 کیونکہ اُس کی آنکھیں اِنسان کی راہوں پر لگی ہَیں۔ اَور وہ اُس کی تمام روشوں کو دیکھتا ہے۔
\v 22 کوئی ایسی تارِیکی نہیں اَور موَت کا کوئی سایہ ایسا نہیں۔ جس میں بَدی کرنے والے چُھپ جائیں۔
\v 23 23۔اِنسان کے لئے کوئی مُقرّرہ وقت نہیں کہ خُدا کی عدالت میں حاضِر کیا جائے۔
\v 21 کیونکہ اُس کی آنکھیں اِنسان کی راہوں پر لگی ہَیں۔ اَور وہ اُس کی تمام روشوں کو دیکھتا ہے۔ \v 22 کوئی ایسی تارِیکی نہیں اَور موَت کا کوئی سایہ ایسا نہیں۔ جس میں بَدی کرنے والے چُھپ جائیں۔ \v 23 اِنسان کے لئے کوئی مُقرّرہ وقت نہیں کہ خُدا کی عدالت میں حاضِر کیا جائے۔

1
34/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 وہ بغیر تفتیش کئے زورآوروں کو ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے۔ اَور اُن کی جگہ میں دُوسروں کو کھڑا کرتا ہے۔ \v 25 پس وہ اُن کے اعمال پر غور کرتا ہے۔ وہ رات کے وقت اُنہیں اُلٹ دیتا ہے اَور وہ ہلاک ہوتے ہیں۔

1
34/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 وہ اَوروں کے دیکھتے ہُوئے اُنہیں ایسا مارتا ہے جیسا شریروں کو ۔ \v 27 کیونکہ انہوں نے اُس کی پیروی کرنے سے غفلت کی ۔اَور اُس کی راہوں میں سے کِسی کی پروا نہ کی۔ \v 28 یہاں تک کہ مِسکینوں کی فریاد اُس تک پُہنچی۔ اَور اُس نے مُصیِبت زَدوں کا چِلّانا سُنا۔

1
34/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 جب وہ خاموش ہے تو کون اُسے ملزم ٹھہرائے گا؟ کون اُنہیں بے چَین کرے گا۔ اَور اگر وہ اپنا مُنہ چُھپائے ۔ کون اُسے دیکھے گا؟ خواہ قوم ہویا آدمی۔ دونوں کے ساتھ یکساں سلُوک ہوتا ہے۔ \v 30 تاکہ بے دِین آدمی سلطنت نہ کرے اَور لوگوں کو پھندے میں پھنسانے کے لئےکوئی نہ ہو۔

3
34/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 31 \v 33 کیونکہ کیا کِسی نے خُدا سے کہا ہے کہ میں واقعی مُجرم ہوں۔ میں اب بُرائی نہ کروں گا۔
\v 32 32۔اَور وہ اُس پر ناجائز نہیں ڈالے گا۔ اَور اُسے خُدا کے خلاف مقدمہ نہ کرنا پڑے۔تُو مُجھے تعلیم دے۔ اگر مَیں نے بَدی کی ہے تو پھر نہ کُروں گا۔
33۔ کیا اُس کا اَجر تیری مرضی پر ہو کہ تُو اُسے نامنظُور کرتا ہے؟ کیونکہ تُجھے فیصلہ کرنا ہے نہ کہ مُجھے۔ اِس لئے جو کُچھ تو جانتا ہے کہہ دے۔

View File

@ -408,6 +408,10 @@
"34-10",
"34-13",
"34-16",
"34-18"
"34-18",
"34-21",
"34-24",
"34-26",
"34-29"
]
}