Sun Jun 14 2020 11:34:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:34:45 -07:00
parent 220fe39444
commit ef0962c99b
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
34/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 کِس نے اُسے زمین پر حکُومت بخشی اَور کِس نے ساری دُنیا اُسے سونپی ہے؟ \v 14 اگر وہ اپنی رُوح واپس لے اَور اپنا دَم اپنی طرف کھینچے۔ \v 15 تو اُسی وقت ہر ایک جِسم سے جان نِکل جائے گی۔ اَور اِنسان پِھر مِٹّی میں واپس چلا جائے گا۔

1
34/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اگر تُجھے فہم ہے تو یہ سُن لے اَور میری باتوں کی آواز پر کان لگا۔ \v 17 کیا وہ جو راستی کا دُشمن ہے حُکمرانی کرے گا؟ اَور کیا تُو راست اور عظیم خُدا پر بَدی کا اِلزام لگائے گا؟

1
34/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 یعنی اُسے جو بادشاہ سے کہتا ہے کہ"اَے خبیث" یا اُمراء سے کہ"اَے شریرو"۔ \v 19 جو سرداروں کی طرف داری نہیں کرتا۔ اَور امیر کو مِسکین پر برتری نہیں دیتا۔ کیونکہ وہ سب اُس کے ہاتھ کی کاریگری ہے۔ \v 20 آدھی رات کے وقت اُن پر ناگہاں مَوت آ جاتی ہے۔ لوگ گھبراتے اَور ہلاک ہوتے ہَیں۔ اَور زبردست آدمی ہاتھ لگائے بغیر اُکھاڑے جاتے ہَیں۔

3
34/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 کیونکہ اُس کی آنکھیں اِنسان کی راہوں پر لگی ہَیں۔ اَور وہ اُس کی تمام روشوں کو دیکھتا ہے۔
\v 22 کوئی ایسی تارِیکی نہیں اَور موَت کا کوئی سایہ ایسا نہیں۔ جس میں بَدی کرنے والے چُھپ جائیں۔
\v 23 23۔اِنسان کے لئے کوئی مُقرّرہ وقت نہیں کہ خُدا کی عدالت میں حاضِر کیا جائے۔

View File

@ -405,6 +405,9 @@
"34-01",
"34-04",
"34-07",
"34-10"
"34-10",
"34-13",
"34-16",
"34-18"
]
}