Sat Jun 13 2020 17:21:08 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:21:09 -07:00
parent e4a5e7a5f2
commit 961a380686
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
26/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 وہ چاند کا مُنہ چھُپاتاہے۔ اَور بدلی کو اُس پر بچھاتا ہے۔ \v 10 اُس نے پانی کی سطح پر دائرہ کھینچا ہے۔ اَور نُور اَور تارِیکی کی حد ٹھہرائی ہے۔

1
26/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اُس کی دھمکی کے سبب سے آسمان کے سُتون کانپتے اَور گھبرا جاتےہیں۔ \v 12 وہ اپنی طاقت سے سمُندر کو جُنبش دیتا ہے۔ اَور اپنی حِکمَت سے رہؔب کو مارتا ہے۔

1
26/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اُس نے اپنی رُوح سے آسمان کو زِینت دی ہے۔ اُس کے ہاتھ نے بھاگتے ہوئے سانپ کو چھیداہے۔ \v 14 دیکھ۔ یہ تو اُس کی راہوں کے کِنارے ہی ہیں۔ اَور ہم اُس کی کیسی دھیمی آواز سُنتے ہیں۔ اُس کی گرج کون سمجھ سکتا ہے؟

1
27/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 27 \v 1 اَیُّوبؔ (اَوراَیُّوبؔ پِھر اپنی تمِثیل کی طرف لَوٹا اَور کہا کہ )۔ \v 2 زِندہ خُدا کی قسم جس نے میرے اِنصاف کو روکا ہے۔ اَور قادرِمُطلِق کی جس نے میرا حق چھین لیا ہے۔ \v 3 جب تک میری جان مُجھ میں ہے اَور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے۔

1
27/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -306,6 +306,11 @@
"26-title",
"26-01",
"26-05",
"26-07"
"26-07",
"26-09",
"26-11",
"26-13",
"27-title",
"27-01"
]
}