Wed Jun 10 2020 20:05:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 20:05:24 -07:00
parent f9318d5d2b
commit 7e6716f07b
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
03/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 وہاں شریر فساد کرنے سے رُکے رہتے ہں۔ اَوروہاں پر تھکے ماندوں کو آرام ملتا ہے۔ \v 18 وہاں سب قیدی چَین میں ہَیں اَور داروغے کی آواز نہیں سُنتے۔ \v 19 وہاں چھوٹے اَور بڑے برابر ہیں۔ اَور نوکر اپنے مالِک سے آزاد ہے۔

1
03/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 جو مُصیِبت میں ہے اُسے روشنی کیوں دی جاتی ہے؟ اَور تلخ جان والوں کو زِندگی کیوں مِلتی ہے؟ \v 21 جو مَوت کا اِنتظار کرے ہَیں لیکن وہ نہیں آتی ۔ اَور چُھپے خزانوں سے زیادہ اُس کے جویان ہیں۔ \v 22 اَور وہ نہایت شادمانی کرتے اَور خُوش ہوتے ہَیں جب قبر کو پالیتے ہَیں۔

1
03/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 اُس آدمی کو جِس کی راہ چھُپی ہے۔ اَور جِسے خُدا نے چوگرِد سے بند کر رکّھا ہے۔اُسے روشنی کیوں دی جاتی ہے۔ \v 24 کیونکہ میری روٹی کی جگہ میری آہیں ہَیں۔ اَور میرا چیخنا چِلاّنا پانی کی طر ح جاری ہے۔

2
03/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 25 \v 26 کیونکہ جس بات سے مَیں ڈرتا ہُوں وہ مُجھ پر آ پڑتی ہے۔ اَور جس سے مَیں خوفزدہ ہُوں وُہی مُجھ پر واقع ہوتی ہے۔
26۔مُجھے تسلی نہیں اَور آرام نہیں اَور خُوشی نہیں۔ اَور مُصیِبت ہی آتی ہے۔

View File

@ -60,6 +60,10 @@
"03-06",
"03-08",
"03-11",
"03-13"
"03-13",
"03-15",
"03-17",
"03-20",
"03-23"
]
}