Sat Jun 13 2020 16:40:59 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:40:59 -07:00
parent bd0558a251
commit 492b1f4211
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
20/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 وہ دولت کو نِگل گیا ہے۔ مگر اُسے قَے کر دے گا۔ خُدا اُسے اُس کے پیٹ سے نِکالے گا۔ \v 16 وہ افعی کا زہر چُوسے گا اَور سانپوں کی زُبان اُسے مار دے گی۔

1
20/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 وہ تیل کی نہروں اَور شہد اَور مکھن کے سیلاب کو نہ دیکھے گا۔ \v 18 وہ اپنی کمائی کو واپس کر دے گااَو ر کھا نہ سکے گا۔ بلکہ اُس سے نفع اُٹھائے بغیر واپس کر دے گا اور فائدہ نہ اٹھائے گا۔ \v 19 کیونکہ اُس نے مسکینوں کا حق مارا ہے اور انہیں ترک کر دیا ہے۔ اُس نے زبردستی اُن گھروں کو لے لِیا ہے۔ جِن کو اُس نے بنایا نہیں ۔

3
20/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 چونکہ اُس نے اپنے اندر قناعت کو نہ جانا۔ وہ اپنے مقصد کو نہ پُہنچے گا۔
\v 21 اُس کے کھانے میں سے کوئی نہیں بچا۔ اِس لئے اُس کی خوشی پائیدار نہ ہو گی۔
\v 22 22۔کمال کثرت میں تنگی اُسے پکڑ ے گی۔ اَور ہر ایک آفت کا ہاتھ اُس پر پڑے گا۔

View File

@ -247,6 +247,8 @@
"20-06",
"20-08",
"20-10",
"20-12"
"20-12",
"20-15",
"20-17"
]
}