Sat Jun 13 2020 17:35:08 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:35:09 -07:00
parent 0b0b3fd442
commit 3f52e2d5cc
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
29/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 جب مَیں شہر کے دروازے کو جاتا اَور چوک میں اپنی کُرسی رکھتا تھا۔ \v 8 جوان آدمی مُجھے دیکھ کر چُھپ جاتے اَور بُوڑھے اُٹھ کر کھڑے ہوتے تھے۔

1
29/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 رئیس بولنے سے باز رہتے اَور اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتے تھے۔ \v 10 حاکِموں کا بولنا تھم جاتا تھا۔ اَور اُن کی زُبانیں اُن کے تالوُ سے لگ جاتی تھیں۔

1
29/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 جب کان سُن لیتا تو مُجھے مُبارک کہتا تھا۔ اَور جب آنکھ دیکھتی تو میری گواہی دیتی تھی۔ \v 12 کیونکہ مَیں فریاد کرنے والے مِسکین کو چھُڑاتا تھا اَور یِتیم کو بھی جس کا کوئی مدد گار نہیں ہوتا تھا۔ \v 13 ہلاک ہونے والا مُجھے دُعا دیتا تھا۔ اَور بیوہ کے دِل کو مَیں ایسا خوش کرتا تھا کہ وہ گانے لگتی تھی۔

1
29/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 مَیں راستبازی کو لباس کی طرح پہنتا تھااَوراِنصاف گویا میرا چوغہ اور پگڑی تھی۔ \v 15 مَیں اَندھوں کے لئے آنکھیں اَور لنگڑوں کے لئے پاؤں ہوتا تھا۔ \v 16 مَیں مِسکینوں کا باپ ہوتا تھا۔ اَور جِسے مَیں نہ جانتا تھا اُس کے دعویٰ کی بھی تحقِیق کرتا تھا۔

View File

@ -335,6 +335,10 @@
"28-26",
"29-title",
"29-01",
"29-04"
"29-04",
"29-07",
"29-09",
"29-11",
"29-14"
]
}