Sat Jun 13 2020 17:33:09 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:33:09 -07:00
parent 86ceb2ba37
commit 0b0b3fd442
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
28/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 جس وقت اُس نے بارش کےلئے قانوُن بنایا اَور بجلی کی کڑک کے لئے راہ ٹھہرائی۔ \v 27 اُس وقت اُس نے اُسے دیکھا اَور بیان کِیا اَور قائم کِیا اَور اُس کی تحِقیق کی۔ \v 28 اَور اُس نے اِنسان سے کہا کہ دیکھ ۔ خُدا کا خوف ہی حِکمَت ہے۔ اَور بَدی سے کنارہ کرنا ہی عقل ہے۔

1
29/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 29 \v 1 اَیُّوبؔ کی آخری تقریر ۔ گزشتہ خوشحالی اَیُّوبؔ نے اپنی بات دوبارہ شرُوع کر کے کہا کہ۔ \v 2 کاش! مَیں گُزشتہ مہینوں کی طرح ہو جاؤں۔ اَور اُن دِنوں کی مانند جِن میں خُدا میر امُحافِظ تھا۔ \v 3 جب اُس کا چراغ میرے سر کے اُوپر روشن رہتا تھا۔ اَور مَیں اُس کی روشنی کے وسیلہ اندھیرے میں چلتا تھا۔

1
29/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 جیسا کہ مَیں اپنے عرُوج کے وقت میں ہوتا تھا۔ جب میرے خَیمے میں خُدا کے ساتھ میری قُربت تھی۔ \v 5 اَور قادرِمُطلِق میرے ساتھ ہوتا تھا اَور میرے بچے میرے گِرد کھڑے ہوتے تھے۔ \v 6 مَیں اپنے پاؤں مکھّن سے دھوتا تھا۔ اَور چٹان میرے لئے تیل کی ندیاں بہاتی تھی۔

1
29/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -330,6 +330,11 @@
"28-12",
"28-15",
"28-18",
"28-20"
"28-20",
"28-23",
"28-26",
"29-title",
"29-01",
"29-04"
]
}