Sat Jun 13 2020 20:42:47 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 20:42:47 -07:00
parent 9c716156e1
commit 3d7100a4aa
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
30/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 دُکھّ کی شِدّت سے میرا لباس بدنُما ہو گیا ہے۔ اَور اُس نے مُجھے پیراہن کی طرح گھیر لیِا ہے۔ \v 19 اُس نے مُجھے کیچڑ میں دھکیل دیا ہے اَور مَیں مِٹّی اَور راکھ کی مانند ہو گیا ہُوں۔

1
30/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 مَیں تُجھ سے فریاد کرتا ہُوں اَور تُو جَواب نہیں دیتا۔ مَیں تیرے آگے کھڑا ہوتا ہُوں۔ اَور تُوپرواہ نہیں کرتا۔ \v 21 تُو میرا بے رحم دشمن ہو گیاہے۔ اَور اپنے ہاتھ کی قوت سے مُجھے دکھ دیتا ہے ۔

1
30/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 تُو مُجھے اُوپر اُٹھا کر ہَوا پر سَوار کرتا ہے اَور مُجھے طوُفان میں جھونکتا ہے۔ \v 23 یقیناً مَیں جانتا ہُوں کہ تُو مُجھے مَوت تک پُہنچا دے گا۔ اُس گھر تک جو ہر ایک زندہ کے لئے مُقرّر کِیا گیا ہے۔

1
30/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 کیا ہلاک ہونے والا اپنا ہاتھ نہیں بڑھاتا۔ کیا تباہ ہونے والا نہیں چِلّاتا؟۔ \v 25 کیا مَیں اُس کے لئے نہیں رویا جِس کی مُصیِبت کا دِن تھا۔ کیا مِسکین کے لئے میری جان غمگین نہ ہُوئی؟۔ \v 26 جب مَیں نے نیکی کی اُمّید کی تو بَدی مُجھ پر آئی۔ جب مَیں نے روشنی کا اِنتظار کِیا تو تارِیکی مُجھ پر آپڑی۔

View File

@ -351,6 +351,10 @@
"30-09",
"30-12",
"30-14",
"30-16"
"30-16",
"30-18",
"30-20",
"30-22",
"30-24"
]
}