Sat Jun 13 2020 20:40:47 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 20:40:48 -07:00
parent da3dee6174
commit 9c716156e1
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
30/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 لیکن اَب مَیں اُن کا گیت بن گیا ہُوں۔ مَیں اُن کے لئے مذاق ہُوں۔ \v 10 وہ مُجھ سے نفرت کر کے مجھ سے الگ کھڑے ہوتے ہَیں اَور میرے مُنہ پر تُھوکنے سے باز نہیں رہتے۔ \v 11 جب اُس نے میری کمان کو کمزور کر کے مُجھے ذلیل کر دِیا ہے۔ اِس لئے وہ میرے سامنے بے لگام ہو گئے ہیں۔

1
30/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 میرے دہنے ہاتھ پر لوگوں کا ہجُوم اُٹھتا ہے۔ وہ میرے پاؤں کو دھکیلتے ہیں اَور ہلاکت کے رستے میرے لئے تیاّر کرتے ہَیں۔ \v 13 وہ میری ہلاکت کے لئے میرے رستے کو بِگاڑتے ہیں۔ اَور جن کا کوئی مدد گار نہیں میری ہلاکت پر مائل ہوتے ہیں۔

1
30/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 گویا کہ وہ وسیع چھیدسے داخِل ہوتے ہیں۔وہ ایک فوج کی طرح شہر کی دیوار کے سوراخ سے آتے ہیں۔ اَور تباہی کے دوران مُجھ پر گرتے ہیں۔ \v 15 مجھ پر پے در پے ہشت آپڑی ہیں۔ اَور تُند ہُوا کی طرح میری عِزّت اُڑ گئی ہے۔ اَور میری خُوش حالی بادل کی مانند جاتی رہی ۔

1
30/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اَب میری جان مُجھ میں پِگھلی جاتی ہے۔ اَور مُصیبت کے ایّام نے مُجھے پکڑ لِیا ہے۔ \v 17 رات کو میری ہَڈّیاں چھیدی جاتی ہیں۔ اَور وہ درد جو مُجھے کھائے جاتے ہیں دم نہیں لیتے۔

View File

@ -347,6 +347,10 @@
"30-title",
"30-01",
"30-04",
"30-07"
"30-07",
"30-09",
"30-12",
"30-14",
"30-16"
]
}