Sun Jun 14 2020 12:08:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 12:08:46 -07:00
parent d74d24d529
commit 32e6f54af2
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 شتر مرغ نے پروں سے فخر کا اظہار کیا ہے لیکن کیا اُس کے پر وبال سے مُحبت کا اِظہار بھی ہوتا ہے؟
\v 14 کیونکہ وہ اپنے انڈے زمین پر چھوڑ جاتی ہے جہاں ریت اُنہیں گرمی پُہنچاتی ہے۔
\v 15 اَور بُھول جاتی ہے کہ پاؤں اُنہیں روندے گا یا جنگل کے جانور اُنہیں توڑ ڈالیں گے۔
\v 13 شتر مرغ نے پروں سے فخر کا اظہار کیا ہے لیکن کیا اُس کے پر وبال سے مُحبت کا اِظہار بھی ہوتا ہے؟ \v 14 کیونکہ وہ اپنے انڈے زمین پر چھوڑ جاتی ہے جہاں ریت اُنہیں گرمی پُہنچاتی ہے۔ \v 15 اَور بُھول جاتی ہے کہ پاؤں اُنہیں روندے گا یا جنگل کے جانور اُنہیں توڑ ڈالیں گے۔

1
39/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 وہ اپنے بچّوں پر سختی کرتی ہے گویا کہ اُس کے نہیں ہیں۔ اگرچہ اُس کی مِحنت ضائع ہو تو بھی اُسے ڈر نہیں۔ \v 17 کیونکہ خُدا نے اُسے عقل سے محرُوم رکھّا ہے۔ اَور اُسے فہم نہیں بخشا۔ \v 18 لیکن جب وہ بُلندی کی طرف اپنے بازُو مارتی ہے تو گھوڑے اوراُس کے سَوار پر ہنستی ہے۔

1
39/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 کیا تُو نے گھوڑے کو زور دِیا ہے۔ اَور اُس کی گردن لہراتی ایال سے مُلبس ہے؟ \v 20 کیا تُو ٹِڈّی کی مانند اُسے کُدائے گا؟ اُس کے نتھنوں کی شوکت مُہیب ہے۔

1
39/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 وہ وادی میں ٹاپ مارتا ہے۔ اَور وہ اپنے گھر کی قوت سے خوش ہے۔ اور ہتھیاروں کے ٹکراؤ میں بھی ٹاپ مارتا ہے۔ \v 22 وہ خوف پر ہنستا ہے۔ اَور ڈرتا نہیں ۔اَور وہ تلوار سے پیٹھ نہیں پھیرتا۔ \v 23 چمکتا نیزہ اور برچھی کے ساتھ اُس کے پہلو میں ترکُش کی جھنجھناہٹ۔

2
39/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 24 اُنھوں نے سختی اور غُصّہ سے زمین کو نِگل لیا۔ بگل کی آواز میں وہ ایک ہی جگہ کھڑا نہیں رہ سکتا۔
\v 25 25۔جب صوُر کی آواز آتی ہے تو کہتا ہے واہ وہ دوُر سے جنگ کو سونگھ لیتا ہے۔

View File

@ -472,6 +472,10 @@
"39-05",
"39-07",
"39-09",
"39-11"
"39-11",
"39-13",
"39-16",
"39-19",
"39-21"
]
}