Sun Jun 14 2020 12:06:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 12:06:46 -07:00
parent 3b45969d27
commit d74d24d529
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
39/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 کِس نے گورخر کو آزاد کر کے باہر نِکالا ہے اَور اُس جنگلی کا بندھن کِس نے کھولا ہے؟ \v 6 مَیں نے بیابان کو اُس کا گھر اَور بنجر زمین کو اُس کا مَسکِن بنایا ہے۔

1
39/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 وہ شہر کے شوروغل کو کمتر سمجھتا ہے۔ مگر ہانکنے والے کے چِلّانے کو نہیں سُنتا۔ \v 8 پہاڑوں کا سلسلہ اُس کی چراگاہ ہے۔ وہ ہر ایک سبز چیز کی تلاش کر تاہے۔

1
39/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 کیا جنگلی سانڈ خُوش ہو گا کہ تیری خدمت کرے یا تیری چرنی کے نزدِیک رات کاٹے؟ \v 10 کیا تُو جنگلی سانڈ کو کھیتی کی ریگھاریوں میں جُوئے کے نیچے باندھے گا یا کیا وہ تیرے پیچھے پیچھے وادیوں کو سَنوارے گا؟

1
39/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 کیا تُو اُس کی بڑی قُوّت کے سبب سے اُس پر بھروسا کرے گا۔ اَور اپنے کام اُس کے حوالے کرے گا؟ \v 12 کیا تُو اُس کا اِعتبار کرے گا کہ وہ لَوٹ کر تیری کھیتی کی پیداوار تیرے کَھلیان میں جمع کرے؟

3
39/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 شتر مرغ نے پروں سے فخر کا اظہار کیا ہے لیکن کیا اُس کے پر وبال سے مُحبت کا اِظہار بھی ہوتا ہے؟
\v 14 کیونکہ وہ اپنے انڈے زمین پر چھوڑ جاتی ہے جہاں ریت اُنہیں گرمی پُہنچاتی ہے۔
\v 15 اَور بُھول جاتی ہے کہ پاؤں اُنہیں روندے گا یا جنگل کے جانور اُنہیں توڑ ڈالیں گے۔

View File

@ -468,6 +468,10 @@
"38-41",
"39-title",
"39-01",
"39-03"
"39-03",
"39-05",
"39-07",
"39-09",
"39-11"
]
}