Fri Jun 12 2020 16:04:25 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 16:04:25 -07:00
parent 09ad55259c
commit 1f0ed77f0a
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
09/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 خُدا جس کے غُصّے کو کوئی آدمی روک نہیں سکتا۔ اُس کے نیچے رہؔب کے مُعاوِن بھی جُھکتے ہیں۔ \v 14 تو مَیں کِس طرح اُسے جَواب دُوں۔ یا اُس کے ساتھ بحث کرنے کو اپنے اِلفاظ چُنُوں۔ \v 15 اگرچہ میں راستباز ہُوں تو بھی مَیں اُسے جَواب نہ دُوں گا۔ بلکہ اپنے مُخالِف کے رحم کی درخواست گار کرُوں گا۔

1
09/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اگر مَیں اُسے پُکارُوں اَور وہ جَواب بھی دے تو بھی میں یقین نہ کرتا کہ اُس نے میری سُن لی ہے۔ \v 17 وہ جو طُوفان سے مُجھے پِیس ڈالتا ہے اَور بے سبب میرے زخم بڑھاتا ہے۔ \v 18 وہ مُجھے دَم لینے کے لئے نہیں چھوڑتا اَور مُجھے تلخی سے لبریز کرتا ہے۔

1
09/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اگر قُوّت کا ذِکر ہو تو قَوی وہی ہے۔ اگر اِنصاف کا ذِکر ہو تو میرے لئے وقت کون ٹھہرائے گا؟ \v 20 اگرچہ مَیں راستباز ہُوں تو بھی میرا مُنہ مجھے ملزم ٹھہرائے گا۔ اَور اگرچہ مَیں بے گُناہ ہُوں تو بھی وہ مُجھے کج رَو ٹھہرائے گا۔

View File

@ -123,6 +123,9 @@
"09-01",
"09-04",
"09-07",
"09-10"
"09-10",
"09-13",
"09-16",
"09-19"
]
}