Fri Jun 12 2020 16:02:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 16:02:25 -07:00
parent 54789dc53f
commit 09ad55259c
4 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 وہ دِل کا عقلمند اَور طاقت میں زور آور ہے۔ کون اُس کے مُقابلے میں کھڑا ہو کر سلامت رہا ہے؟
\v 5 وہ پہاڑوں کو سرکاتا ہے۔ اَور اُنہیں خبر نہیں ہوتی۔ وہ اپنے غضب میں اُنہیں اُلٹ دیتاہے۔
\v 6 وہ زمین کو اُس کی بُنیاد سے ہِلا دیتا ہے۔ تو اُس کے ستُون کانپتے ہیں۔
\v 4 وہ دِل کا عقلمند اَور طاقت میں زور آور ہے۔ کون اُس کے مُقابلے میں کھڑا ہو کر سلامت رہا ہے؟ \v 5 وہ پہاڑوں کو سرکاتا ہے۔ اَور اُنہیں خبر نہیں ہوتی۔ وہ اپنے غضب میں اُنہیں اُلٹ دیتاہے۔ \v 6 وہ زمین کو اُس کی بُنیاد سے ہِلا دیتا ہے۔ تو اُس کے ستُون کانپتے ہیں۔

1
09/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 وہ آفتاب کو حُکم دیتا ہے تو وہ طُلُوع نہیں ہوتا۔ وہ سِتاروں پر مُہر لگا دیتا ہے۔ \v 8 وہی افلاک کو پھیلاتا ہے۔ اَور سمُندر کی موجوں پر چلتا ہے۔ \v 9 وہ بنات اُلنعّش اَور جبّار اَور ثّریا اَور جنُوب کے بُرجوں کا خالِق ہے۔

1
09/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 وہ اُن بڑے بڑے کاموں کاکرنے والا ہے جو عقل سے باہر ہیں۔ اَور عجائبات کا جو شُمار سے زیادہ ہیں۔ \v 11 اگر وہ میرے سامنے سے گُزرے تو مَیں اُسے نہیں دیکھتا۔ اگر وہ آگے بڑھے تو مُجھے اُس کا پتہ نہیں چلتا۔ \v 12 اگر وہ چھِین لے تو کون ہے جو اُسے روکے یا کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہے؟

View File

@ -120,6 +120,9 @@
"08-19",
"08-21",
"09-title",
"09-01"
"09-01",
"09-04",
"09-07",
"09-10"
]
}