Sun Jun 14 2020 11:46:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:46:46 -07:00
parent 341934629b
commit 18dd4080cb
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
36/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 کیا تیرا رونا تُجھے مُصِیبت سے چُھڑا سکے گا۔ خواہ تُو اپنی قُدرت کی کُل کوشِش بھی کرے؟ \v 20 اُس رات کا اِنتظار نہ کر جس میں قومیں اپنی جگہوں سے اُٹھا لی جاتی ہیں۔ \v 21 خبردار۔ کہ تُو بَدی کی طرف مائِل نہ ہو جائے۔ کیونکہ اِسی سبب سے تُو تباہی کے پیچھے چلنے لگا ہے۔

1
36/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 دیکھ خُدا اپنی قُدرت سے سب سے اعلیٰ ہے۔ کونسا مُعلِّم اُس کی مانند ہے؟۔ \v 23 کِس ے اُس کے لئے راہ ٹھہرائی ہے۔ یا کِس نے کہا ہے ۔ کہ تُو نے بَد ی کی ہے؟ \v 24 تُو اُس کے کام کی تعریف کرنا یا درکّھ جس کی بابت لوگ گاتے رہے ہیں۔

1
36/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 سب آدمی اُسے دیکھتے ہیں۔ اَور اِنسان دُور سے اُس پر نظر کرتا ہے۔ \v 26 دیکھ خُدا بڑا ہے اَور ہم اُسے نہیں جانتے۔ اَور اُس کے برسوں کا شُمار گِنا نہیں جاتا۔

View File

@ -430,6 +430,10 @@
"36-08",
"36-10",
"36-13",
"36-15"
"36-15",
"36-17",
"36-19",
"36-22",
"36-25"
]
}