Sun Jun 14 2020 11:44:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:44:46 -07:00
parent e7e6c9e06d
commit 341934629b
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
36/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 اگر وہ زنجیروں سے جکڑے جائیں۔ اَور مُصیِبت کے رَسّوں سے لٹکائے جائیں۔ \v 9 وہ اُن کے اعمال اُنہیں دکھائے گا۔ اَو ر اُن کے گُناہ جو اُنہوں نے مغرُوری سے کِئے ہیں۔

1
36/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 وہ اُن کے کان تادِیب کے لئے کھولے گا۔ اَور اُنہیں ہدایت دے گا کہ بَدی سے باز آجائیں۔ \v 11 اگر وہ سُنیں اَور خدمت کریں ۔ تو وہ اپنے دِنوں کو اِقبال مندی میں اَور اپنے برسوں کو خُوشی میں کاٹیں گے۔ \v 12 اَور اگر وہ نہ سُنیں تو وہ تلوار کی دھار سے ہلاک ہوں گے اَور اُن کی جان بیوقوفی سے جاتی رہے گی۔

1
36/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 لیکن دِل کے بے دِین اپنے لئے غضب جمع کرتے ہیں۔ جب وہ باندھے جاتے ہیں تو وہ چِلّاتے نہیں۔ \v 14 اُن کی جان جوانی میں جاتی رہتی ہے۔ اَور اُن کی زِندگی مُغلّموں کی زِندگی ہے۔

1
36/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اُن کی مُصیِبت کی مجبوری میں اُن کے کان کھولتا ہے۔ \v 16 اِسی طرح وہ تُجھے تنگی کے مُنہ سے کُشادہ جگہ میں لے جائے گا جہاں تنگی نہیں۔ اَور تیرے دسترخوان کے کھانوں کوچربی سے بھر دے گا۔

1
36/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 تُو تو شریروں کے مُقدّمے کی تائید کرتا ہے۔ اِس لئے عدل اَور اِنصاف تُجھ پر قابِض ہَیں۔ \v 18 خبردار۔ غُصّہ تُجھے گُمراہ نہ کردے اَور فِدیہ کی فراوانی تُجھے دَبا نہ ڈالے۔

View File

@ -426,6 +426,10 @@
"36-title",
"36-01",
"36-04",
"36-06"
"36-06",
"36-08",
"36-10",
"36-13",
"36-15"
]
}