Sat Jun 06 2020 21:01:42 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 21:01:42 -07:00
parent 03726e10b3
commit ff6e3272a6
4 changed files with 4 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 پیشتر اِس کے کہ چاندی کی رَسّی کھولی جائے اَور سونے کی کٹوری توڑی جائے اَور گھڑ یا چشمے پر پھوڑی جائے اَور حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔ \v 7 ۔ اَور خاک خاک سے جا ملے گی۔ جہاں سے آئی تھی ۔اَور رُوح خُدا کی طرف لَوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔
\v 6 پیشتر اِس کے کہ چاندی کی رَسّی کھولی جائے اَور سونے کی کٹوری توڑی جائے اَور گھڑ یا چشمے پر پھوڑی جائے اَور حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔ \v 7 اَور خاک خاک سے جا ملے گی۔ جہاں سے آئی تھی ۔اَور رُوح خُدا کی طرف لَوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 خاتمہِ کتاب باطِل ہی باطِل ۔ یہ واعظ کا کہنا ہَے سب کُچھ باطِل ہَے۔ \v 9 ۔ واعظ نے کہا سب خیال خام ہَے اَور دھواں سا غائب ہو جائے گا اُستاد فہیم تھا اُس نے اپنی قوم کو علم سکھایا اَور جانچا اَور تحقیق کی اَور بہت سی امثال کو منظم کیا۔
\v 8 خاتمہِ کتاب باطِل ہی باطِل ۔ یہ واعظ کا کہنا ہَے سب کُچھ باطِل ہَے۔ \v 9 واعظ نے کہا سب خیال خام ہَے اَور دھواں سا غائب ہو جائے گا اُستاد فہیم تھا اُس نے اپنی قوم کو علم سکھایا اَور جانچا اَور تحقیق کی اَور بہت سی امثال کو منظم کیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 واعظ نے سُود مند باتوں کی تلاش میں کوشش کی اَور صداقت کی باتیں راستی سے لکھیں ۔ \v 11 ۔ دانِش مندوں کی باتیں پَینوں کی طرح ہَیں اَور دِیوار کے اُن کِیلوں کی مانند جِن سے خوراک لٹکائی جاتی ہَے۔ اِنہیں ایک ہی چوپان نے قائم کِیا۔ِ
\v 10 واعظ نے سُود مند باتوں کی تلاش میں کوشش کی اَور صداقت کی باتیں راستی سے لکھیں ۔ \v 11 دانِش مندوں کی باتیں پَینوں کی طرح ہَیں اَور دِیوار کے اُن کِیلوں کی مانند جِن سے خوراک لٹکائی جاتی ہَے۔ اِنہیں ایک ہی چوپان نے قائم کِیا۔ِ

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 پس اَب ہم سب باتوں کا خاتمہ سُنیں ۔خُدا سے ڈر اَور اُس کے حُکموں کو مان کیونکہ یہ ہر اِنسان کےلئے مُناسب ہَے۔ \v 14 ۔ کیونکہ خُدا ہر کام کو عدالت میں لائے گا تاکہ خواہ نیک ہو خَواہ بَد ہر پوشیدہ بات کا بدلہ دے۔
\v 13 پس اَب ہم سب باتوں کا خاتمہ سُنیں ۔خُدا سے ڈر اَور اُس کے حُکموں کو مان کیونکہ یہ ہر اِنسان کےلئے مُناسب ہَے۔ \v 14 کیونکہ خُدا ہر کام کو عدالت میں لائے گا تاکہ خواہ نیک ہو خَواہ بَد ہر پوشیدہ بات کا بدلہ دے۔