diff --git a/12/06.txt b/12/06.txt index 944e17f..9764c95 100644 --- a/12/06.txt +++ b/12/06.txt @@ -1 +1 @@ -\v 6 پیشتر اِس کے کہ چاندی کی رَسّی کھولی جائے اَور سونے کی کٹوری توڑی جائے اَور گھڑ یا چشمے پر پھوڑی جائے اَور حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔ \v 7 ۔ اَور خاک خاک سے جا ملے گی۔ جہاں سے آئی تھی ۔اَور رُوح خُدا کی طرف لَوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔ \ No newline at end of file +\v 6 پیشتر اِس کے کہ چاندی کی رَسّی کھولی جائے اَور سونے کی کٹوری توڑی جائے اَور گھڑ یا چشمے پر پھوڑی جائے اَور حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔ \v 7 اَور خاک خاک سے جا ملے گی۔ جہاں سے آئی تھی ۔اَور رُوح خُدا کی طرف لَوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/08.txt b/12/08.txt index ca604ab..f8d4713 100644 --- a/12/08.txt +++ b/12/08.txt @@ -1 +1 @@ -\v 8 خاتمہِ کتاب باطِل ہی باطِل ۔ یہ واعظ کا کہنا ہَے سب کُچھ باطِل ہَے۔ \v 9 ۔ واعظ نے کہا سب خیال خام ہَے اَور دھواں سا غائب ہو جائے گا اُستاد فہیم تھا اُس نے اپنی قوم کو علم سکھایا اَور جانچا اَور تحقیق کی اَور بہت سی امثال کو منظم کیا۔ \ No newline at end of file +\v 8 خاتمہِ کتاب باطِل ہی باطِل ۔ یہ واعظ کا کہنا ہَے سب کُچھ باطِل ہَے۔ \v 9 واعظ نے کہا سب خیال خام ہَے اَور دھواں سا غائب ہو جائے گا اُستاد فہیم تھا اُس نے اپنی قوم کو علم سکھایا اَور جانچا اَور تحقیق کی اَور بہت سی امثال کو منظم کیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/10.txt b/12/10.txt index 8e6ca84..dc64d07 100644 --- a/12/10.txt +++ b/12/10.txt @@ -1 +1 @@ -\v 10 واعظ نے سُود مند باتوں کی تلاش میں کوشش کی اَور صداقت کی باتیں راستی سے لکھیں ۔ \v 11 ۔ دانِش مندوں کی باتیں پَینوں کی طرح ہَیں اَور دِیوار کے اُن کِیلوں کی مانند جِن سے خوراک لٹکائی جاتی ہَے۔ اِنہیں ایک ہی چوپان نے قائم کِیا۔ِ \ No newline at end of file +\v 10 واعظ نے سُود مند باتوں کی تلاش میں کوشش کی اَور صداقت کی باتیں راستی سے لکھیں ۔ \v 11 دانِش مندوں کی باتیں پَینوں کی طرح ہَیں اَور دِیوار کے اُن کِیلوں کی مانند جِن سے خوراک لٹکائی جاتی ہَے۔ اِنہیں ایک ہی چوپان نے قائم کِیا۔ِ \ No newline at end of file diff --git a/12/13.txt b/12/13.txt index 7689864..af91588 100644 --- a/12/13.txt +++ b/12/13.txt @@ -1 +1 @@ -\v 13 پس اَب ہم سب باتوں کا خاتمہ سُنیں ۔خُدا سے ڈر اَور اُس کے حُکموں کو مان کیونکہ یہ ہر اِنسان کےلئے مُناسب ہَے۔ \v 14 ۔ کیونکہ خُدا ہر کام کو عدالت میں لائے گا تاکہ خواہ نیک ہو خَواہ بَد ہر پوشیدہ بات کا بدلہ دے۔ \ No newline at end of file +\v 13 پس اَب ہم سب باتوں کا خاتمہ سُنیں ۔خُدا سے ڈر اَور اُس کے حُکموں کو مان کیونکہ یہ ہر اِنسان کےلئے مُناسب ہَے۔ \v 14 کیونکہ خُدا ہر کام کو عدالت میں لائے گا تاکہ خواہ نیک ہو خَواہ بَد ہر پوشیدہ بات کا بدلہ دے۔ \ No newline at end of file