Fri Jun 05 2020 16:53:16 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:53:16 -07:00
parent 64695c8414
commit eaeaf2f815
5 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 تب میں نے اپنے دِل میں کہا کہ جو کُچھ احمق پر واقع ہوتا ہےمُجھ پر بھی وہی واقع ہوگا ۔تو میری یہ زیادہ حِکمَت کِس کام کی ہُوئی؟ سو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ یہ بھی باطِل ہَے۔
\v 16 16۔ کیونکہ دانِشمند کا احمق سے کبھی زیادہ ذِکر نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ آنے والے دِنوں میں اب کی کوئی بات یاد نہ رہے گی۔کیا دانِشمند احمق کی طرح نہیں مَرتا!
\v 15 تب میں نے اپنے دِل میں کہا کہ جو کُچھ احمق پر واقع ہوتا ہےمُجھ پر بھی وہی واقع ہوگا ۔تو میری یہ زیادہ حِکمَت کِس کام کی ہُوئی؟ سو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 16 ۔ کیونکہ دانِشمند کا احمق سے کبھی زیادہ ذِکر نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ آنے والے دِنوں میں اب کی کوئی بات یاد نہ رہے گی۔کیا دانِشمند احمق کی طرح نہیں مَرتا!

1
02/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 پِس مَیں زِندگی سےبیزار ہُؤا۔ کیونکہ سُورج کے نیچے کے تمام واقعات مُجھے بُرے معلُوم ہُوئے ۔اِس لیے کہ سب کُچھ باطِل اَور ہَوا کا تعاقُب ہَے۔ \v 18 ۔ اَور جو بھی کام مَیں نے سُورج کے نیچے محنِت سے کِیا تھا مَیں اُس سے بیزار ہُؤا کیونکہ ضُرور ہَے کہ مَیں اُسے اپنے بعد آنے والے شخص کے لے چھوڑوں ۔

1
02/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اَور کون جانتا ہَے کہ وہ دانِشمند ہوگا یا احمق ؟ پھر بھی وہ میرے اُس سب کام پر اختیار رکھّے گا۔جس میں مَیں نے محنِت اُٹھائی اَور سُورج کے نیچے اپنی حِکمَت صَرف کی ۔ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 20 ۔ تب مَیں پھرا اَور میرے دِل نے اُس تمام محنِت کو ترک کِیا جو مَیں نےسُورج کے نیچے کی تھی ۔

3
02/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 \v 23 کیونکہ ایک اِنسان ایسا ہَے جس کی محنِت۔ حِکمَت۔عِلم اَور ہُنر مندی سے ہَے۔ پر وہ اُسے دُوسرے ایسے آدمی کے حصّے کے لیے چھوڑ جائے گاجس نے محنِت نہیں کی۔ یہ بھی باطِل اَور بڑی قباحت ہَے۔
\v 22 22۔ تو اِنسان کو اپنی تمام محنِت اَور اپنے دل کی اُس بیزاری سے کیا فائدہ ہَے۔ جو اُس نے سُورج کے نیچے اُٹھائی۔
23۔ کیونکہ اُس کے تمام ایّام غم میں ہیں اَور اُس کا کام مُصیبت ہے۔یہاں تک کہ رات کو بھی اُس کا دِل آرام نہیں پاتا ۔یہ بھی باطِل ہَے۔

View File

@ -51,6 +51,9 @@
"02-07",
"02-09",
"02-11",
"02-13"
"02-13",
"02-15",
"02-17",
"02-19"
]
}