Fri Jun 05 2020 16:51:16 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:51:16 -07:00
parent 38c2380f0d
commit 64695c8414
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
02/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اَور جو مُجھ سے پہلے یُروشلیِؔم میں ہوتے آئے اُن سب سے زیادہ میری عظمت اَور دولت ہُوئی۔اَور میری حِکمَت بھی میرے ساتھ رہی۔ \v 10 ۔ اَور جو کُچھ میری آنکھوں نے چاہا مَیں نے یہ اُن سے باز نہ رکھّا۔اَور مَیں نے اپنے دِل کو کِسی طرح کی خُوشی سے نہ روکا بلکہ میرا دِل میری ساری محنِت سے شادمان ہُؤا۔ میری ساری محنِت میں سے یہی میرا حصّہ تھا ۔

1
02/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 لیکن جب مَیں نے اپنے سب کاموں پر جو میرے ہاتھوں نے کئے تھے اَوراُس محنِت پر جو کام کرنے میں مَیں نے اُٹھائی تھی نظر کی۔تو مَیں نے دیکھا کہ سب باطِل اَورکا تَعاقُب تھی اَور سُورج کے نیچے کِسی چیز سے فائدہ نہیں ۔ِ \v 12 ۔ تب مَیں نے توجہّ کی ۔ کہ حِکمَت۔ دِیوانگی اَور حماقت پر نظر کرُوں۔جو اِنسان بادشاہ کے بعد آئے گا وہ کیا کرے گا ماسِوائے اِس کے جو ابھی کِیا گیا ۔ ِ

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 تو مَیں نے دیکھا ۔ کہ حِکمَت کو حماقت پر اِتنی فضِیلت ہَے جِتنی کہ روشنی کو تارِیکی پر فضِیلت ہَے۔ \v 14 ۔ دانِشمند کی آنکھیں اُس کے سر میں ہیں پر احمق اندھیرے میں چلتا ہَے۔ تاہم مَیں نے معلُوم کِیا کہ ایک ہی حادثہ اُن دونوں پرواقع ہوتا ہَے ۔

2
02/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 15 تب میں نے اپنے دِل میں کہا کہ جو کُچھ احمق پر واقع ہوتا ہےمُجھ پر بھی وہی واقع ہوگا ۔تو میری یہ زیادہ حِکمَت کِس کام کی ہُوئی؟ سو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ یہ بھی باطِل ہَے۔
\v 16 16۔ کیونکہ دانِشمند کا احمق سے کبھی زیادہ ذِکر نہ ہوگا۔ اِس لئے کہ آنے والے دِنوں میں اب کی کوئی بات یاد نہ رہے گی۔کیا دانِشمند احمق کی طرح نہیں مَرتا!

View File

@ -48,6 +48,9 @@
"02-01",
"02-03",
"02-04",
"02-07"
"02-07",
"02-09",
"02-11",
"02-13"
]
}