Fri Jun 05 2020 16:49:16 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:49:16 -07:00
parent d39cc3144e
commit 38c2380f0d
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 عیش و عشرت کا نتیجہ مَیں نے اپنے دِل میں کہا "آ میں خوش دے کر تُمہاری آزمائش کرونگا " اس لئے خُوشی سے لطف اندوز ہوجا لیکن دیکھ یہ بھی صرف عارضی ہوا کا جھونکا ہَے۔ \v 2 ۔ مَیں نے ہنسی کی بابت کہا کہ اس میں دیوانگی ہِے اَور خُوشی کی بابت کہ یہ کِس کام کی ہَے۔

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 مَیں نے اپنے دِل میں خیال کِیا کہ مَیں اپنے جسم کو مَے چکھاؤں۔ اَور اپنا دِل حِکمَت کی طرف لگاکر حماقت کا اِمتحان لُوں تاکہ دیکھُوں کہ بنی آدم کے لیے کیا اچھّا ہِے کہ وہ آسمان کے نیچے اپنی عُمر کے ایاّم میں کیا کِیا کرے ۔

1
02/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 تب مَیں نے بڑے بڑے کام کئِے۔ مَیں نے اپنے لئے گھر بنائے اَور اپنے لئے تاکِستان لگائے۔ \v 5 ۔ مَیں نے اپنے لئے باغیچے اور باغ تیار کئے ۔اَوراُن میں ہر قسم کے میوہ دار درخت لگائےِ۔ \v 6 ۔ اَور مَیں نےاپنے لئے پانی کے تالاب بنائے تاکہ اُن سےبڑھنے والے درختوں کے ذخیرہ کو سینُچوں ۔

1
02/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اَور مَیں نےغُلام اور لونڈیاں مول لِیں اَور نوکر چاکر میرے گھر میں پیدا ہوئے۔اَور مَیں بُہت سے مویشی کا یعنی گائے بَیل اَور بھیڑ بکری کا مالِک ہُؤا۔ہاں اُن سب سے زیادہ جو مُجھ سے پہلے یرُوشلیِؔم میں ہوتے آئے ۔ \v 8 ۔اَور مَیں نے بھی اپنے لیے چاندی اَور سونا اَور بادشاہوں اور ملکوں کے خزانے جمع کئے اور گانے والے اَوروالیاں لیں ۔اَور بنی آدم کے لئے خوشیاں اَور بُہت ساری حرمیں۔

View File

@ -44,6 +44,10 @@
"01-09",
"01-12",
"01-16",
"02-title"
"02-title",
"02-01",
"02-03",
"02-04",
"02-07"
]
}