Fri Jun 05 2020 16:47:16 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:47:16 -07:00
parent 093237bc3b
commit d39cc3144e
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 9 جو کُچھ ہؤا پھِر وہی ہوگا اَور جو کُچھ کِیا گیا ۔وہی پھر کِیا جائےگا اَور سُورج کےنیچے کوئی چیز نئی نہیں ۔
\v 1010۔ کوئی چیز ایسی نہیں جس کی بابت کہا جائے دیکھو یہ نئی ہِےکیونکہ وہ تو اُن زمانوں میں تھی جو ہم سے پہلےگُزر گئے۔
\v 11 11۔ اگلوں کی کوئی یادگار نہیں۔اَور نہ آنے والوں ہی کی یاد اُن لوگوںمیں ہوگی جو اُن کے بعد آئیں گے۔
\v 9 جو کُچھ ہؤا پھِر وہی ہوگا اَور جو کُچھ کِیا گیا ۔وہی پھر کِیا جائےگا اَور سُورج کےنیچے کوئی چیز نئی نہیں ۔ \v 10 ۔ کوئی چیز ایسی نہیں جس کی بابت کہا جائے دیکھو یہ نئی ہِےکیونکہ وہ تو اُن زمانوں میں تھی جو ہم سے پہلےگُزر گئے۔ \v 11 ۔ اگلوں کی کوئی یادگار نہیں۔اَور نہ آنے والوں ہی کی یاد اُن لوگوںمیں ہوگی جو اُن کے بعد آئیں گے۔

1
01/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 حصول ِ حکمت کا نتیجہ مَیں واعظ یرُوشلیِّم میں اسراؔئیل پر بادشاہ تھا۔ \v 13 ۔ مَیں نے اپنا دِل لگایا کہ آسمان کے نیچے تمام واقعات کی حِکمَت سے تفتیش وتحِقیق کرُوں۔تلاش ایک اجیرن کا م کی جسے خُدا نے بنی آدم کو مصروف رہنے کے لیے دیا ہَے۔تاکہ اُس سے دُکھ پائیں۔ \v 14 ۔ مَیں نے اُن سب کاموں پر غور کِیا جو سُورج کے نیچے کئے جاتے ہَیں۔ اَور دیکھ وہ سب تلخ اَور ہَوا کا تَعاقُب ہَیں۔ \v 15 ۔ جو ٹیڑھا ہَے وہ سیدھا نہیں کِیاجاسکتا۔اَور جو ناقِص ہَے وہ کامِل نہیں ہوسکتا ۔

1
01/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اگرچہ مَیں نے اپنے باطِن میں یہ بات کہی کہ دیکھ جو مُجھ سے پہلے یرُوشلیِؔم میں ہوتے آئے ہَیں۔اُن سب پر مَیں حِکمَت میں سَبقَت اَور فَوقیّت لے گیا ہُوں اَور میرے دِل نے حِکمَت اَور عِلم کا بُہت مُطالعہ کیا ۔ِ \v 17 ۔ تاہم جب مَیں نے حِکمَت اَور عِلم اَور دیوانگی اَور حماقت کے جاننے کے لئے اپنا دل لگایا تو میں سمجھتا ہوں یہ بھی ہوا کی گلہ بانی کرنے کی ایک کوشش کرنے کے مترادف ہے۔ \v 18 ۔ کیونکہ حِکمَت میں بہت غم ہَے اَور جس کا عِلم زیادہ ہُؤا۔اس کا دُکھ بھی زیادہ ہُؤا۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -40,6 +40,10 @@
"01-title",
"01-01",
"01-04",
"01-07"
"01-07",
"01-09",
"01-12",
"01-16",
"02-title"
]
}