Sat Jun 06 2020 14:56:19 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 14:56:20 -07:00
parent 7cbe06ffcb
commit cf6455bd93
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
12/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 جس دِن کہ گھر کے مُحافظ تھر تھرانے لگیں گے اَور دلیر مَرد کُبڑے ہو جائیں گے۔ اَور پیسنے والِیاں رُک جائیں کیونکہ وہ تھوڑی سی ہَیں۔ اَور کھڑکیوں سے جھانکنے والے تارِیک ہو جائیں گے۔ِ

1
12/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 اَور کُوچے پر دونوں دروازے بند کئے جائیں گے اَور چکّی کی آواز دھیمی پڑ جائے گی ۔اَور چڑیا کی آواز سے آدمی اُٹھ کھڑا ہوگا اَور نغمہ کی سب بیٹیاں خاموش ہو جائیں گی۔

1
12/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ایسا ہی وقت ہوگا جب مرد بلندی اَور سڑک کے خطرے کے ساتھ خوف زدہ ہوگا۔اَور اِنسان اپنے اَبدی گھر کو چلا جائے گا ۔اَور ماتم کرنے والے کُوچوں میں پھِریں گے۔

1
12/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 پیشتر اِس کے کہ چاندی کی رَسّی کھولی جائے اَور سونے کی کٹوری توڑی جائے اَور گھڑ یا چشمے پر پھوڑی جائے اَور حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔ \v 7 ۔ اَور خاک خاک سے جا ملے گی۔ جہاں سے آئی تھی ۔اَور رُوح خُدا کی طرف لَوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔

1
12/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 خاتمہِ کتاب باطِل ہی باطِل ۔ یہ واعظ کا کہنا ہَے سب کُچھ باطِل ہَے۔ \v 9 ۔ واعظ نے کہا سب خیال خام ہَے اَور دھواں سا غائب ہو جائے گا اُستاد فہیم تھا اُس نے اپنی قوم کو علم سکھایا اَور جانچا اَور تحقیق کی اَور بہت سی امثال کو منظم کیا۔

View File

@ -155,6 +155,11 @@
"11-06",
"11-09",
"12-title",
"12-01"
"12-01",
"12-03",
"12-04",
"12-05",
"12-06",
"12-08"
]
}