Sat Jun 06 2020 14:54:19 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 14:54:20 -07:00
parent 925aab9ae6
commit 7cbe06ffcb
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
11/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 صُبح کو اپنا بیج بو ۔اَور شام تک اپنا ہاتھ ڈِھیلا نہ کر کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ اُن میں سے کونسا بار ور ہوگا۔ یہ یا وہ ۔یا دونوں کے دونوں برابر بُرو مند ہوں گے۔ \v 7 ۔ روشنی مرغُوب ہَے اَور سورج کے دیکھنے سے آنکھ کو مُسرت ہوتی ہَے۔ \v 8 ۔ پس اگر آدمی برسوں زندہ رہے تو اُن میں خُوشی کرے لیکن تاریکی کے دِنوں کو یاد رکھّے کیونکہ وہ بہُت ہوں گے۔ سب کُچھ جو آتا ہَے وہ باطِل ہَے۔

1
11/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 پس اَے جوان ! اپنی جوانی میں خُوش ہو اَور تیرا دِل عالمِ شباب کے دِنوں میں مسُرور رہے اَور تُو اپنے دِل کی راہوں میں اَور اپنی آنکھوں کی نِگاہ میں چل لیکن جان رکھّ کہ اِن سب کے لئے خُداتُجھے عدالت میں لائے گا۔ \v 10 ۔ پس اپنے دِل سے غم کو دُور کر اَور اپنے جسم سے بَدی کو نِکال ڈال ۔ کیونکہ لڑکپن اَور جوانی دونوں بے معنی ہَیں۔

1
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 12 \v 1 خُداوند کا خوف اپنی جوانی کے دِنوں میں اپنے خالِق کو یاد کر۔ پیشتر اِس کہ بُرے ایّام آجائیں اَور وہ برس نزدِیک پہُنچیں جِن میں تُو کہے گا کہ ان میں میرے لئے کُچھ خُوشی نہیں۔ \v 2 ۔ پیشتر اِس سے کہ سُورج اَور روشنی اَور چاند اَور ستارے تارِیک ہو جائیں۔اَور بارش کے بعد بادِل واپس چلے جائیں۔

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -150,6 +150,11 @@
"10-18",
"10-20",
"11-title",
"11-01"
"11-01",
"11-04",
"11-06",
"11-09",
"12-title",
"12-01"
]
}