Sat Jun 06 2020 14:52:19 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 14:52:20 -07:00
parent 7024bbcfdc
commit 925aab9ae6
3 changed files with 4 additions and 1 deletions

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 رحم کرنے کے لئے نصیحت اپنی روٹی پانی کی سطح پر ڈال کیونکہ بُہت دِنوں کے بعد تُو اُسے پالے گا۔ \v 2 ۔ سات کو بلکہ آٹھ کو حِصّہ دے کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ زمین پر کیا آفت آئے گی۔ \v 3 ۔ جب بادل پانی سے بھر جاتے ہَیں تُو اُسے زمین پر گِراتے ہَیں اَور اگر کوئی درخت خواہ جنُوب کی طرف اَور خواہ شمال کی طرف گِر جائے تو جہاں وہ درخت گِراو ہیں پڑا رہے گا۔

1
11/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 جو ہَوا پر نظر کرتا ہَے وہ ہر گز نہ بوئے گا اَور جو بادلوں کا خیال کرتا ہَے وہ فصل ہرگز نہ کاٹے گا۔ \v 5 ۔ جیسا تو نہیں جانتا کہ ہوا کی کیا راہ ہے اَور حاملہ کے رحم میں ہڈیاں کیونکہ بڑھتی ہَیں۔ ویسے ہی تُو سب کے قائم کرنے والے خُدا کے کاموں کو نہیں جان سکتا ۔

View File

@ -149,6 +149,7 @@
"10-16",
"10-18",
"10-20",
"11-title"
"11-title",
"11-01"
]
}