Fri Jun 05 2020 17:34:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:34:51 -07:00
parent 0d7ad93587
commit cecab18c65
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
09/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 حکمت کے فوائد مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر یہ حِکمَت دیکھی اَور وہ مُجھے بُری معلُوم ہُوئی۔ \v 14 ۔ ایک چھوٹا سا شہر تھا جس میں تھوڑے سے لوگ تھے۔ اُس پر ایک بڑا بادشاہ چڑھ آیا اَور اُسے گھیر لِیا اَور اُس کے مُقابل بڑے بڑے دَمدَمے باندھے۔ \v 15 ۔ لیکن اُس میں ایک کنگال دانِش مند مَر د پایا گیا جس نے اپنی حِکمَت سے اُس شہر کو بچا لیا پر بعد ازاں کِسی نے اُس کنگال مَرد کو یاد نہ کِیا۔

1
09/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 تب مَیں نے کہا کہ حِکمَت زور سے بہتُرتو ہَے تاہم غریب آدمی کی حِکمَت کی تحقیر ہوتی ہَے اَور اُس کی باتیں سُنی نہیں جاتیں۔

1
09/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 دانِش مندوں کی جو باتیں آرام سے سُنی جائیں وہ احمقوں کے درمیان صاحبِ اختیار کے چیخنے سے افضل ہَیں۔ \v 18 ۔ حِکمَت لڑائی کے ہتھیاروں سے بہتر ہَے کیونکہ ایک خطار بُہت سی اچھّی چیزوں کو تلف کر دیتی ہَے۔

View File

@ -133,6 +133,8 @@
"09-04",
"09-06",
"09-09",
"09-11"
"09-11",
"09-13",
"09-16"
]
}