Fri Jun 05 2020 17:32:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:32:51 -07:00
parent 5420b1231c
commit 0d7ad93587
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
09/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اُن کی مُحبّت اَور اُن کی نفرت اَور اُن کی غیرت سب ختم ہُوئیں۔ اَور جو کُچھ سُورج کے نیچے وقُوع میں آتا ہَے اُس میں اُن کا ہر گز کوئی حِصّہ نہ ہوگا۔ \v 7 ۔پس تُو چلتا جا۔اپنی روٹی خُوشی سے کھا اَور مسُرور دِل سے اپنے مَے پی کیونکہ خُدا تیرے کاموں سے راضی ہَے۔ \v 8 ۔ ہر وقت تیرے کپڑے سفید رہیں اَور تیرے سر کو تیل کی کمی نہ ہو۔

1
09/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اپنی فانی زِندگی کے اُن تمام ایّام میں جو خُدا نے سُورج کے نیچے تجھے عطا کئے ہَیں۔ اس بیوی کے ساتھ خُوش رہ جس سے تو محبت کرتا ہَے۔اپنی زندگی کے بے کار حصوں میں بھی۔ کیونکہ زِندگی سےاَور تیری اُس محنت سے جو تُو سُورج کے نیچے مُشقت سے کرتا ہَے تیرا یہی حِصّہ ہَے۔ِ \v 10 ۔ہر ایک کام جسے تو اپنا ہاتھ لگائے۔ اپنی ساری قُوّت سے کر کیونکہ پاتال میں جس کی طرف تُو چلا جاتا ہَے نہ کوئی کام اَور نہ منصُوبہ اَورنہ عِلم اَور نہ حِکمَت ہَے۔

1
09/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 مَیں نے توجّہ کی تو سُورج کے نیچے دیکھا کہ دوڑ کا تعلق لوگوں سے نہیں۔ نہ جنگ زور آوروں کے لئے اَور نہ روٹی دانِش مندوں کے لئے اَور نہ دولت صاحبا ن ِ فہم کے لئے اَور نہ عِزّت داناؤں کے لئے ہَے۔ وقت اور موقع سب کو متاثر کرتا ہَے۔ \v 12 ۔ اِنسان اپنا وقت نہیں جانتا جس طرح مچھلیاں ہلاکت کے جال میں پکڑی جاتی ہَیں اَور چڑیاں پھندے میں پھنس جاتی ہَیں۔ اُسی طرح بنی آدم بھی بُرے وقت میں پھنس جاتے ہَیں جب اُن پر اچانک جال آپڑتا ہَے۔

View File

@ -130,6 +130,9 @@
"09-01",
"09-02",
"09-03",
"09-04"
"09-04",
"09-06",
"09-09",
"09-11"
]
}