Fri Jun 05 2020 17:30:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
a1c383898d
commit
5420b1231c
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 9 \v 1 ۔ اِن سب باتوں پر مَیں نے اپنے دِل میں غور کِیا اَور معلُوم کِیا کہ راست کار اَور دانِش مند اَور اُن کے کام خُدا کے ہاتھ میں ہَیں۔ یہاں تک کہ اِنسان نہیں جانتا کہ آیا وہ مُحبّت کے یا نفرت کے لائق ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 2 ہر ایک نصیب ایک ہی جیسا ہَے سب انتظار کرتے ہَیں نصیب کا انتظار کرتے ہَیں۔ صادق اَور بدکار اچھّا صاف اَور ناپاک اَور وہ جو قربانی کرتا اَور وہ جو قربانی نہیں کرتا ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 اَور سُورج کے نیچے یہ بڑی خرابی ہَے ۔ کہ ایک ہی حادثہ سب کے لئے ہَے۔ اِس لئے بنی آدم کے دِل بَدی سے اَور اُن کے سینے دِیوانگی سے عُمر بھر بھرے رہتے ہَیں اَور بعد اِس کے وہ مُردوں میں جا ملتے ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 4 بَہر حال جو زِندوں کے ساتھ ہَے اُس کے لئے اُمّید ہَے۔ اِس لئے زِندہ کُتا مُردہ شیر سے بہتر ہَے۔ \v 5 ۔ کیونکہ زِندہ جانتے ہَیں کہ ہم مَر جائیں گے مگر مُردے کُچھ نہیں جانتے اَورنہ اُن کے لئے پھِر کُچھ اَجر ہَے کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -125,6 +125,11 @@
|
|||
"08-10",
|
||||
"08-12",
|
||||
"08-14",
|
||||
"08-16"
|
||||
"08-16",
|
||||
"09-title",
|
||||
"09-01",
|
||||
"09-02",
|
||||
"09-03",
|
||||
"09-04"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue