Fri Jun 05 2020 16:58:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:58:51 -07:00
parent 59a9e8034b
commit a6bbc9d95d
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 تقدیر انسانی سمجھ سے باہر ہے ہر کام کا ایک موقع اَورہر چیز کےلیے آسمان کے نیچے ایک وقت ہَے۔ \v 2 ۔ پیدائش کا ایک وقت ہے اَور موت کا یک وقت ہَے۔ درخت لگانے کا ایک وقت ہَے اور لگائے ہُوئے کے اُکھاڑنے کا ایک وقت ہَے۔ \v 3 ۔ مارڈالنے کا ایک وقت ہَے۔اَور اچھّا کرنے کا ایک وقت ہَے۔ڈھا دینے کا ایک وقت ہےاَور تعمیر کرنے کا ایک وقت ہے۔

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 رونے کا ایک وقت ہَے اَور ہنسنے کا ایک وقت ہَے۔ غم کرنے کا ایک وقت ہَے اَور ناچنے کا ایک وقت ہَے۔ \v 5 ۔ پتھّروں کے پھینک دینے کا ایک وقت ہَے اَور پتھّروں کے جمع کرنے کا ایک وقت ہَے۔ بغل گیِری کا ایک وقت ہَےاَور بغل گیِری سے باز رہنے کا ایک وقت ہَے۔

2
03/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
حاصل کرنے کا ایک وقت ہَے اَور ضائع کرنے کا ایک وقت ہَے ۔ رکھنے کا ایک وقت ہَے۔ پھینکنے کا ایک وقت ہَے۔
7۔ پھاڑنے کا ایک وقت ہَے اَور سِینے کا ایک وقت ہَے۔ خاموش رہنے کا ایک وقت ہَے اَور بولنے کا ایک وقت ہَے۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -57,6 +57,9 @@
"02-19",
"02-21",
"02-24",
"02-26"
"02-26",
"03-title",
"03-01",
"03-04"
]
}