Fri Jun 05 2020 16:54:50 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 16:54:50 -07:00
parent eaeaf2f815
commit 59a9e8034b
4 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 23 کیونکہ ایک اِنسان ایسا ہَے جس کی محنِت۔ حِکمَت۔عِلم اَور ہُنر مندی سے ہَے۔ پر وہ اُسے دُوسرے ایسے آدمی کے حصّے کے لیے چھوڑ جائے گاجس نے محنِت نہیں کی۔ یہ بھی باطِل اَور بڑی قباحت ہَے۔
\v 22 22۔ تو اِنسان کو اپنی تمام محنِت اَور اپنے دل کی اُس بیزاری سے کیا فائدہ ہَے۔ جو اُس نے سُورج کے نیچے اُٹھائی۔
23۔ کیونکہ اُس کے تمام ایّام غم میں ہیں اَور اُس کا کام مُصیبت ہے۔یہاں تک کہ رات کو بھی اُس کا دِل آرام نہیں پاتا ۔یہ بھی باطِل ہَے۔
\v 21 کیونکہ ایک اِنسان ایسا ہَے جس کی محنِت۔ حِکمَت۔عِلم اَور ہُنر مندی سے ہَے۔ پر وہ اُسے دُوسرے ایسے آدمی کے حصّے کے لیے چھوڑ جائے گاجس نے محنِت نہیں کی۔ یہ بھی باطِل اَور بڑی قباحت ہَے۔ \v 22 ۔ تو اِنسان کو اپنی تمام محنِت اَور اپنے دل کی اُس بیزاری سے کیا فائدہ ہَے۔ جو اُس نے سُورج کے نیچے اُٹھائی۔ \v 23 ۔ کیونکہ اُس کے تمام ایّام غم میں ہیں اَور اُس کا کام مُصیبت ہے۔یہاں تک کہ رات کو بھی اُس کا دِل آرام نہیں پاتا ۔یہ بھی باطِل ہَے۔

1
02/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 تو کیا انِسان کے لیے یہ بہتر نہیں کہ وہ کھائے اَور پیئے اَور اپنی محنِت کے پھُل سے اپنے جی کو خُوش کرے؟ مَیں نے دیکھا ہَے کہ درحقیقت یہ خُداوند کے ہاتھ سے ہَے۔ \v 25 ۔ اُس کے بغیر کون کھائےگا اَور کون عیش کرے گا؟

1
02/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 کیونکہ خُدا اُس انِسان کو جو اُس کے سامنے نیک ہَے۔حِکمَت ۔عِلم اَور فرحت بخشتا ہَے پر خطا کار کو جمع کرنے اَور اَنبار لگانے کا کام دیتا ہَے۔ تاکہ وہ اسے اُس کے حوالے کرے جو خُدا کے نزدِیک مقبُول ہَے۔یہ بھی باطِل ہے اور ہوا کا تعاقب ہے ۔

View File

@ -54,6 +54,9 @@
"02-13",
"02-15",
"02-17",
"02-19"
"02-19",
"02-21",
"02-24",
"02-26"
]
}