Sat Jun 06 2020 14:48:19 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 14:48:19 -07:00
parent 18cc82a0fc
commit 938b50cdb8
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
10/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 دانِش مند کے مُنہ کا کلام دِل پسند ہَے مگر احمق کے ہونٹ اُسی کو نِگل جائیں گے۔

1
10/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اُس کے مُنہ کے کلام کا شُروع حماقت ہَے اَور اُس کی باتوں کا آخِر بے کار دِیوانگی ہَے۔ \v 14 ۔ احمق بہُت باتیں کرتا ہَے لیکن اِنسان نہیں جانتا کہ کیا ہونے والا ہَے اَور کون اُسے بتائے کہ بعد اَزاں کیا واقع ہوگا؟ِ

1
10/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 احمقوں کی محِنت اُنہیں تھکا دیتی ہَے کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ شہر کو کیسے جاتے ہَیں۔

1
10/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اے مَملُکت تُجھ پر افسوس! جب غلام تیرا بادشاہ ہو۔ اَور تیرے اَمیر صُبح کے وقت کھائیں ۔ \v 17 ۔ مُبارک ہَے تُو اَے مَملُکت ! جب تیرا بادشاہ اَمیر زادہ ہو اَور تیرے اُمراء وقت پر توانائی کے لئے نہ کہ شہوت پرستی کے لئے کھائیں۔

1
10/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 سُستی کی وجہ سے شہتیر کمزور ہو جاتے ہَیں اَور ڈھیلے ہاتھوں سے چھت ٹپکتی ہَے۔ \v 19 ۔ ضیافت ہنسنےکے لئے سمجھی جاتی ہَے اَور مَے زِندوں کو خُوش کرتی ہَے۔ پر دولت سے سب مقصد پُورا ہوتا ہَے۔

View File

@ -142,6 +142,11 @@
"10-04",
"10-05",
"10-08",
"10-10"
"10-10",
"10-12",
"10-13",
"10-15",
"10-16",
"10-18"
]
}