Sat Jun 06 2020 14:46:19 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 14:46:19 -07:00
parent 5636945cdd
commit 18cc82a0fc
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
10/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 سُورج کے نیچے مَیں نے ایک اَور خرابی دیکھی۔ وہ ایک خطا ہَے جو حُکمران سے صادِر ہوتی ہَے۔ \v 6 ۔ کہ احمق عالی مرتبوں میں بالا نِشین ہوتا ہَے اَور شریف لوگ نیچی جگہ میں بیٹھتے ہَیں۔ \v 7 ۔ مَیں نے دیکھا کہ غُلام گھوڑوں پر سُوار ہَیں اَور اُمراء غُلاموں کی طرح زمین پر پیدل چلتے ہَیں۔

1
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 جو گڑھا کھودتا ہَے وہ اُس میں گِرے گا۔اَور جو دِیوار کو توڑتا ہَے ۔اُسے سانپ ڈسے گا۔ \v 9 ۔ جو پتھّروں کو سَر کاتا ہَے وہ اُن سے چوٹ کھائے گا اَور جو لکڑی پھاڑتا ہَے وہ اُس سے زخم کھائے گا۔

1
10/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ِاگر لوہا کُند ہو اَور اُس کی دھار تیز نہ کی جائے تو محنت زیادہ کرنی پڑتی ہَے مگر حاجت روائی کے لئے حِکمَت زیادہ نفع مند ہَے۔ \v 11 ۔ اگر افسُوں گر سے پیشتر سانپ ڈسے تو جادو گر کو کُچھ فائدہ نہیں۔

View File

@ -138,6 +138,10 @@
"09-16",
"09-17",
"10-title",
"10-01"
"10-01",
"10-04",
"10-05",
"10-08",
"10-10"
]
}