Fri Jun 05 2020 17:22:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:22:51 -07:00
parent 67d987d768
commit 7e1fc92814
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 یہ سب کُچھ مَیں نے بے معنی دنوں میں بہت سی چیزوں کو دیکھا ۔ایک راستکار اپنی راستکاری میں مَر جاتا ہَے اَور ایک شریر اپنی شرارت میں عمر دراز ہوتا ہَے۔ \v 16 ۔ اپنی نظر میں حد سے بڑھ کر راستباز نہ ہواورخودراستی میں زیادہ دانِش مند نہ بن ۔کیا ضُرور ہَے کہ تُو برباد ہو؟

1
07/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 حد سے زیادہ شریر نہ ہو اَور احمق نہ بن کیا ضُرور ہَے کہ تُو وقت سے پہلے مَر جائے؟ \v 18 ۔بہتر یہ ہَے کہ تو اُسے پکڑے اَور اُس سے اپنا ہاتھ نہ ہٹائے۔ کیونکہ جو کوئی خُدا سے ڈرتا ہَے۔وہ دونوں سے بچ نِکلے گا۔

1
07/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 حِکمَت دانِش مند کو شہر کے دس اُمراء سے زیادہ زور آور کرتی ہَے۔ \v 20 ۔ یقیناََ زمین پر کوئی ایسا راست کار نہیں جو نیکی ہی نیکی کرے اَور کوئی خطا نہ کرے۔

1
07/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 جو باتیں کہی جائیں کِسی پر اپنا دِل نہ لگا۔ ایسا نہ ہو کہ تُو سُنے کہ تیرا نوکر تُجھ پر لعنت کرتا ہَے۔ \v 22 ۔ کیونکہ تیرا دِل جانتا ہَے کہ تُو نے بھی بُہت دفعہ اوروں پر لعنت کی ہَے۔

View File

@ -108,6 +108,10 @@
"07-10",
"07-11",
"07-13",
"07-14"
"07-14",
"07-15",
"07-17",
"07-19",
"07-21"
]
}