Fri Jun 05 2020 17:20:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:20:51 -07:00
parent 4e4a1c3bf8
commit 67d987d768
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
07/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ظُلم دانِش مند کو بیوقُوف بناتا ہَے اَور رِشوت دِل کو بِگاڑتی ہَے۔

1
07/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 کِسی کام کا انجام اُس کے آغاز سے بہتر ہَے اور روحانی صبر روحانی گھمنڈ سے بہتر ہَے۔ \v 9 ۔اپنے دِل میں غُصّے کے لئے جلدی نہ کر کیونکہ غُصّہ احمقوں کے سینوں میں قرار پاتا ہَے۔ِ

1
07/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 تُو یہ نہ کہہ کہ کیا وجہ ہَے کہ پہلے دِن اِن سے بہترتھے کیونکہ تیرا یہ سوال دانِشمندی کا نہیں۔

1
07/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 حِکمَت خُوبی میں مِیَراث کے برابر ہَے اَور سُورج کے دیکھنے والے کے لئے زیادہ فائدہ مند ہَے۔ \v 12 ۔کیونکہ اگرچہ حِکمَت کی آڑ اَور دولت کی آڑ برابر ہَیں لیکن حِکمَت کی معرفت کی یہ خُوبی ہَے کہ جو اُسے رکھتے ہَیں اُنہیں وہ زندگی بخشتی ہَے۔

1
07/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 خُدا کے کاموں پر غور کر جسے اُس نے ٹیڑھا بنایا اُسے سیدھا کون کر سکتا ہَے؟

1
07/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 راحت کے دِن میں خُوشی میں مشغُول ہو اَور تکلیف کے دِن میں غور کر کیونکہ خُدا نے اِسے بھی اُس کے مُقابل بنایا تاکہ آدمی کُچھ معلُوم نہ کر سکے کہ اُس کے بعد کیا ہوگا۔

View File

@ -102,6 +102,12 @@
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-05"
"07-05",
"07-07",
"07-08",
"07-10",
"07-11",
"07-13",
"07-14"
]
}