Fri Jun 05 2020 17:18:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:18:51 -07:00
parent 2dd1dc6e6e
commit 4e4a1c3bf8
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
زیادہ باتیں کرنا زیادہ یہ بھی باطِل ہے اور ہوا کی گلہ بانی کرنے کے مترادف ہے۔ اس سے اِنسان کو کُچھ فائدہ نہیں۔
12۔ کون جانتا ہَے کہ زندگی میں یعنی اُس کی باطِل زندگی کے اُن چند دنوں میں جو اِنسان سائے کی طرح کاٹتا ہَے اُس کے لئے اچھّا ہَے؟ اَور اِنسان کو کون بتائے کہ اُس کے بعد سُورج کے نیچے کیا واقع ہوگا۔
\v 11 زیادہ باتیں کرنا زیادہ یہ بھی باطِل ہے اور ہوا کی گلہ بانی کرنے کے مترادف ہے۔ اس سے اِنسان کو کُچھ فائدہ نہیں۔ \v 12 ۔ کون جانتا ہَے کہ زندگی میں یعنی اُس کی باطِل زندگی کے اُن چند دنوں میں جو اِنسان سائے کی طرح کاٹتا ہَے اُس کے لئے اچھّا ہَے؟ اَور اِنسان کو کون بتائے کہ اُس کے بعد سُورج کے نیچے کیا واقع ہوگا۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 اِنسان کے لئے کیا بہتر ہے؟نیک نام قیمتی عِطر سے اچھّا ہَے اَور مَوت کا دِن پیدائش کے دِن سے بہتر ہَے۔ \v 2 ۔ماتم کے گھر میں داخِل ہونا شادی کی ضِیافت کے گھر میں جانے سے بہتر ہَے۔ کیونکہ سب آدمیوں کا یہی انجام ہَے۔پس جو جِیتا ہَے وہ اِس بات کو اپنے دِل میں رکھّے۔

1
07/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 غم ہنسی سے بہتر ہَے۔ کیونکہ چہرے کی غمگینی سے خطا کار دِل سُدھر جاتا ہَے۔ \v 4 ۔دانش مند وں کا دِل ماتم کے گھر میں ہَے۔اَور احمقوں کا دِل عِشرت خانے میں ۔

1
07/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 دانش مند آدمی سے دھمکی کا سُننا احمقوں کا راگ سُننے سے بہتر ہَے۔ \v 6 ۔ کیونکہ ہانڈی کے نیچے جیسے کانٹوں کا چٹکنا ویسے ہی احمق کا ہنسنا ہَے۔ یہ باطِل ہَے۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -97,6 +97,11 @@
"06-03",
"06-05",
"06-07",
"06-09"
"06-09",
"06-11",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-05"
]
}