Fri Jun 05 2020 17:00:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:00:51 -07:00
parent a6bbc9d95d
commit 7aa07aeaf7
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
حاصل کرنے کا ایک وقت ہَے اَور ضائع کرنے کا ایک وقت ہَے ۔ رکھنے کا ایک وقت ہَے۔ پھینکنے کا ایک وقت ہَے۔
7۔ پھاڑنے کا ایک وقت ہَے اَور سِینے کا ایک وقت ہَے۔ خاموش رہنے کا ایک وقت ہَے اَور بولنے کا ایک وقت ہَے۔
\v 6 حاصل کرنے کا ایک وقت ہَے اَور ضائع کرنے کا ایک وقت ہَے ۔ رکھنے کا ایک وقت ہَے۔ پھینکنے کا ایک وقت ہَے۔ \v 7 ۔ پھاڑنے کا ایک وقت ہَے اَور سِینے کا ایک وقت ہَے۔ خاموش رہنے کا ایک وقت ہَے اَور بولنے کا ایک وقت ہَے۔

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 مُحبّت کا ایک وقت ہَے اَور نفرت کا ایک وقت ہَے۔ جنگ کا ایک وقت ہَے اَور صُلح کا ایک وقت ہَے۔ \v 9 ۔ کام کرنے والے کو اُس کام سے جو کرتا ہَے کیا فائدہ ہَے؟ \v 10 ۔ مَیں نے دیکھا کہ خُدا نے بنی آدم کو یہ کام دِیا تاکہ اُسے مکمل کرے ۔ِ

1
03/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 اُس نے ہر ایک چیز کو اُس کے اپنے وقت کے لیے خُوب بنایا۔اَور اُس نے انسان کےدل میں ابَدیّت رکھّی۔ پھر بھی اِنسان اِبتدا سے اِنتہا تک(اُس کے آغاز سے اختتام تک ) خُدا کے اَعمال دریافت نہیں کرسکتا۔

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 پس مَیں نے معلُوم کِیا۔ کہ اُس کے لیے کوئی اچھی چیز نہیں سِوائے اس کے کہ وہ خُوش رہے ۔ اَور اپنی زِندگی میں عیش کرے ۔ \v 13 ۔ بلکہ ہرایک کھائے اَور پیئے اَور اپنی محنت کے پھَل سے فائدہ اُٹھائے۔ یہ بھی خُدا کی طرف سے عطیّہ ہَے۔

2
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 \v 15 اَور مَیں نے جانا کہ جو کُچھ خُدا کرتا ہَے۔ وہ اَبد تک رہے گا۔ اُس پر زیادہ نہیں کِیا جاسکتا اَور اُس سے گھٹایا نہیں جاسکتا اور خُدا یُوں کرتا ہَے تاکہ اِنسان اُس کا احترام کرے۔
15۔ جو کُچھ اَب ہَے وہ پہلے تھا ۔ اَور جو کُچھ ہوگا وہ اَب بھی ہَے ۔خُدا نے اِنسان کو بنایاتاکہ پوشیدہ چیزوں کی تلاش کرے ۔

View File

@ -60,6 +60,10 @@
"02-26",
"03-title",
"03-01",
"03-04"
"03-04",
"03-06",
"03-08",
"03-11",
"03-12"
]
}