Sat Jun 06 2020 14:57:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-06 14:57:32 -07:00
parent cf6455bd93
commit 65a155124b
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
12/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 واعظ نے سُود مند باتوں کی تلاش میں کوشش کی اَور صداقت کی باتیں راستی سے لکھیں ۔ \v 11 ۔ دانِش مندوں کی باتیں پَینوں کی طرح ہَیں اَور دِیوار کے اُن کِیلوں کی مانند جِن سے خوراک لٹکائی جاتی ہَے۔ اِنہیں ایک ہی چوپان نے قائم کِیا۔ِ

1
12/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 الغرض اَے میرے بیٹے ! اِن سے نصیحت پکڑ کیونکہ بُہت کِتابیں بنانا اچھا نہیں اس لئے کہ بہُت پڑھنا جِسم کو تھکا تا ہَے۔

1
12/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 پس اَب ہم سب باتوں کا خاتمہ سُنیں ۔خُدا سے ڈر اَور اُس کے حُکموں کو مان کیونکہ یہ ہر اِنسان کےلئے مُناسب ہَے۔ \v 14 ۔ کیونکہ خُدا ہر کام کو عدالت میں لائے گا تاکہ خواہ نیک ہو خَواہ بَد ہر پوشیدہ بات کا بدلہ دے۔

View File

@ -160,6 +160,9 @@
"12-04",
"12-05",
"12-06",
"12-08"
"12-08",
"12-10",
"12-12",
"12-13"
]
}