Fri Jun 05 2020 17:26:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:26:51 -07:00
parent 0cf3c2e1c2
commit 359c05c23b
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 کون دانِش ور کی مانندہَے۔ کون جانتا ہَے کہ زندگی میں ہونے والے واقعات کا کیا مطلب ہَے؟ اِنسان کی حِکمَت اُس کے چہرے کو روشن کرتی ہَے اَور اُس کی پیشانی کی سختی کو نرم کرتی ہَے۔

1
08/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 مَیں کہتا ہُوں کہ بادشاہ کے حُکم کو خصوصاََ خُدا کی قسم کے سبب سے مانتا رہ۔ \v 3 ۔ اُس کے سامنے سے چلے جانے میں جلدی نہ کر۔ اَور بُرے کام پر اِصرار نہ کر کیونکہ جو کُچھ وہ چاہتا ہَے وہ کرتا ہَے۔ \v 4 ۔ اَور بادشا ہ کا کلام طاقت رکھتا ہَے اَور کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہَے؟

1
08/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 جو حُکم مانتا ہَے وہ کِسی بَدی کو نہ جانے گا ۔اَور دانش ور کا دِل وقت اَور اِنصاف کو جانتا ہَے۔ \v 6 ۔ کیونکہ ہر اَمر کے لئے وقت اَور اِنصاف ہَے۔ پر اِنسان کی شرارت اُس پر بھاری ہَے۔ \v 7 ۔ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ کیا ہوگا ۔اَور اُس سے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کب ہوگا۔

1
08/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 کِسی آدمی کا رُوح پر اختیار نہیں کہ اُسے پکڑ رکھے اَور نہ مَوت کے دِن پر اختیار ہَے۔ اَور نہ اُسے جنگ کے وقت آرام مِلتا ہَے اَور نہ شریروں کو اُن کی شرارت بچائے گی۔ \v 9 ۔ یہ سب مَیں نے دیکھا جب مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر کے تمام واقعات پر غور کیا،بعض اوقات ایک شخص دُوسرے پر حُکومت کرکے اُسے نقصان پہُنچاتا ہَے۔

2
08/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 10 اِسی دوران میں مَیں نے شریروں کو نزدیک آتے اَور اُنہیں داخِل ہوتے دیکھا اَور جُونہی وہ مُقدّس مکان سے نِکلے ۔تو شہر میں جو کُچھ اُنہوں نے کیا تھا اُس کی تعریف کی گئی ۔یہ بھی بیکار ہَے۔
\v 11 11۔ چُونکہ بُرے کام پر سزا کا حُکم جلدی نہیں دِیا جاتا اِس لئے بنی آدم کا دِل بَدی کرنے میں جُرات سے بھرا رہتا ہَے۔

View File

@ -117,6 +117,10 @@
"07-26",
"07-27",
"07-29",
"08-title"
"08-title",
"08-01",
"08-02",
"08-05",
"08-08"
]
}