Fri Jun 05 2020 17:24:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:24:51 -07:00
parent 7e1fc92814
commit 0cf3c2e1c2
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
07/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 حکمت کی تلاش میں مایوسی یہ سب کُچھ مَیں نے حِکمَت سے آزمایا۔ مَیں نے کہا مَیں دانِش ور ہُوں گا لیکن حِکمَت مُجھ سے دُور چلی گئی۔ \v 24 ۔ سب کُچھ گہرا اَور نہایت دور ہَے۔ اُسے کون دریافت کرے گا۔؟ \v 25 ۔ تب مَیں نے اپنے دِل سے توجّہ کی تاکہ جانُوں اَور دریافت کرُوں اَور حِکمَت اَور عقل کی تلاش کرُوں اَور جاہلوں کی شرارت اَور احمقوں کی دیوانگی کو سمجھوں۔ِ

1
07/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 تو مَیں نے معلُوم کِیا کہ مَوت سے تلخ تر وہ عورت ہَے جس کا دِل پھندے اَور جال ہَے اَور جس کے ہاتھ زنجیر ہَیں۔ جو خُدا کے حضُور نیک ہَے وہ اُس سے بچے گا لیکن جو خطا کار ہَے وہ اُس کا گرفتار ہو جائے گا۔

1
07/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 واعظ کہتا ہَے کہ دیکھ مَیں نے ہر بات پر غور کرکے دریافت کِیا کہ اُس کی حقیقت کیا ہَے۔ \v 28 ۔ اَور اَب بھی مَیں اُس کی تلاش میں ہُوں اَور مَیں نے اُسے نہ پایا ۔ ہزار کے درمیان مَیں نے ایک مَرد پایا۔ پر اُن سب میں عورت تو مَیں نے ایک بھی نہ پائی۔

1
07/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 دیکھ مَیں نے فقط یہ معلُوم کِیا کہ خُدا نے اِنسان کو راست کار بنایا۔ لیکن اُنہوں نے بہُت سی بند شیں تجویز کیں ۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -112,6 +112,11 @@
"07-15",
"07-17",
"07-19",
"07-21"
"07-21",
"07-23",
"07-26",
"07-27",
"07-29",
"08-title"
]
}