Fri Jun 05 2020 17:04:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:04:51 -07:00
parent 2a212e97ce
commit 3354275826
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 مصائب ِ زندگی پھر مَیں نے توجّہ کی اَور اُن سب ظلُموں کو دیکھا جو سُورج کے نیچے کِئے جاتے ہیں۔ اَور دیکھ مظلُوموں کے آنسُو بہتے ہیں مگر اُنہیں کوئی تسلّی دینے والا نہیں ۔ظالمِوں کے ہاتھ میں اِختیار ہَے پر ان کا کوئی مددگار نہیں۔

1
04/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 تب مَیں نےاُن مُردوں کو جو پہلے گُزرگئے اُن زِندوں کی نِسبت جواَب تک جِیتے ہیں زیادہ مُبارَک کہا ۔ \v 3 ۔ بلکہ اِن دونوں سے وہ بہتر ہَے جو ابھی تک پیدا نہیں ہُؤا جس نے وہ بُرائی جو دُنیا میں ہوتی ہَے نہیں دیکھی۔

1
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 اَور مَیں نے سب محِنت اَور کارِیگری کے کام کی بابت یہ دیکھا کہ اِن کے سبب سے اِنسان اپنے ہمسائے سے حسد کرتا ہَے۔ یہ بھی باطِل اَور ہواکا تعاقب ہے۔

1
04/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 احمق اپنے ہاتھ سمیٹتا اُور اپنا پہ گوشت کھاتا ہَے۔ \v 6 ۔ " ایک مُٹھی بھر آرام محنِت ہوا کی گلہ بانی سے بھری ہوئی دو مٹھیوں سے بہتر ہے ۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -69,6 +69,11 @@
"03-16",
"03-18",
"03-19",
"03-21"
"03-21",
"04-title",
"04-01",
"04-02",
"04-04",
"04-05"
]
}