Fri Jun 05 2020 17:02:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:02:51 -07:00
parent 7aa07aeaf7
commit 2a212e97ce
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 اَور مَیں نے جانا کہ جو کُچھ خُدا کرتا ہَے۔ وہ اَبد تک رہے گا۔ اُس پر زیادہ نہیں کِیا جاسکتا اَور اُس سے گھٹایا نہیں جاسکتا اور خُدا یُوں کرتا ہَے تاکہ اِنسان اُس کا احترام کرے۔
15۔ جو کُچھ اَب ہَے وہ پہلے تھا ۔ اَور جو کُچھ ہوگا وہ اَب بھی ہَے ۔خُدا نے اِنسان کو بنایاتاکہ پوشیدہ چیزوں کی تلاش کرے ۔
\v 14 اَور مَیں نے جانا کہ جو کُچھ خُدا کرتا ہَے۔ وہ اَبد تک رہے گا۔ اُس پر زیادہ نہیں کِیا جاسکتا اَور اُس سے گھٹایا نہیں جاسکتا اور خُدا یُوں کرتا ہَے تاکہ اِنسان اُس کا احترام کرے۔ \v 15 ۔ جو کُچھ اَب ہَے وہ پہلے تھا ۔ اَور جو کُچھ ہوگا وہ اَب بھی ہَے ۔خُدا نے اِنسان کو بنایاتاکہ پوشیدہ چیزوں کی تلاش کرے ۔

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اِنسان کا انجام ۔ مَوت اَور مَیں نے سُورج کے نیچے یہ بھی دیکھا کہ عدالت کی جگہ میں ظُلم ہَے۔ اَور صداقت کی جگہ میں شرارت ہَے ۔ \v 17 ۔ تو مَیں نے اپنے دِل میں کہا کہ خُدا صادِق اَور شریر دونوں کا اِنصاف کرے گا کیونکہ اُس نے ہر کام اَور ہرچیز کے لیے ایک وقت مُقرّر کِیا۔

1
03/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 اَور مَیں نے بنی آدم کے حال کی بابت اپنے دِل میں کہا کہ خُدا اُن کا اِمتحان کرے گا اَور وہ دیکھیں گے کہ دراصل ہم حیوانوں کی مانند ہیںَ۔

1
03/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 کیونکہ جو کُچھ آدم زاد پر واقع ہوتا ہَے وہی حیوانوں پر واقع ہوتا ہَے اَور دونوں کے لیے ایک ہی حادِثہ ہَے جیسے یہ مَرتا ہَےویسے ہی وہ مَرتا ہَے۔ دونوں کا سانس ایک ہی ہَے۔ پس اِنسان کو حیوان پر کُچھ فضِیلت نہیں۔ کیا سب کُچھ صرف ایک سانس نہیں ہَے۔ \v 20 ۔ دونوں ایک ہی جگہ میں جاتے ہیں ۔دونوں مٹی سے بنائے گئے اور دونوں مٹی میں جاملتے ہیں ۔

1
03/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 کِس نے دیکھا ہَے کہ آدم زاد کی رُوح اُوپر کو چڑھتی اُور حیوانوں کی رُوح زمین میں نیچے اُترتی ہَےَ؟ \v 22 ۔ سو میں نے دیکھا کہ اس سے کُچھ نہیں کہ اِنسان اپنے کاموں میں خُوش رہے۔ اِس لئے کہ یہی اُس کا حصّہ ہے کیونکہ کون اُسے پھِر لائے گا کہ جو کچُھ اِس کے بعد ہوگا اُسے جانے ۔

View File

@ -64,6 +64,11 @@
"03-06",
"03-08",
"03-11",
"03-12"
"03-12",
"03-14",
"03-16",
"03-18",
"03-19",
"03-21"
]
}