ur_ecc_text_ulb/05/19.txt

1 line
516 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 اَور نیز ہر ایک آدمی جِسے خُدا نے دولت اَور خزانے دئیے اور اختیار بخشا کہ اس میں سے کھائے اور حصہ پائے اَور اپنی محنِت کے پھل سے شادمان ہو۔ یہ تو خُدا کی طرف سے بخشش ہَے۔ \v 20 کیونکہ وہ اپنی عُمر کے ایّام کا زیادہ خیال نہیں کرے گا اِس لئے کہ خُدا اُس کے دل کو خُوشی میں مَصروف رکھتا ہَے۔