6 lines
525 B
Plaintext
6 lines
525 B
Plaintext
\v 4 ۔ کیا اُن بَد کر داروں کو کُچھ سمجھ نہیں۔
|
||
جو میری قوم کو روٹی کی طرح کھا جاتے ہَیں۔
|
||
اَور خُدا کا نام نہیں لیتے۔ \v 5 ۔ وہ وہاں بشِدّت کوفزدہ ہوئے۔
|
||
جہاں خوف کی کوئی بات نہیں تھی۔
|
||
کیونکہ خُدا نے تیرے مُحاصروں کی ہَڈیاں بکھیر دی ہَیں۔
|
||
وہ شرمِندہ ہوئے ہَیں۔ کیونکہ خُدا نے اُنہیں رَدّ کر دِیا ہَے |