\v 4 ۔ کیا اُن بَد کر داروں کو کُچھ سمجھ نہیں۔ جو میری قوم کو روٹی کی طرح کھا جاتے ہَیں۔ اَور خُدا کا نام نہیں لیتے۔ \v 5 ۔ وہ وہاں بشِدّت کوفزدہ ہوئے۔ جہاں خوف کی کوئی بات نہیں تھی۔ کیونکہ خُدا نے تیرے مُحاصروں کی ہَڈیاں بکھیر دی ہَیں۔ وہ شرمِندہ ہوئے ہَیں۔ کیونکہ خُدا نے اُنہیں رَدّ کر دِیا ہَے