ur_psa_text_ulb/24/05.txt

4 lines
343 B
Plaintext

\v 5 ۔یہ اُن کی پُشت ہَے جو اُس کے طالِب۔
اَور یَعقُوؔب کے خُدا کے دِیدار کے خواہاں ہَیں۔ (سِلاہ ) \v 6 ۔اَے پھاٹکو اپنے سر بُلند کرو۔
اَے قدیم دروازو اُونچے ہو جاؤ۔
تاکہ جلال کا بادشاہ داخِل ہو۔