\v 5 ۔یہ اُن کی پُشت ہَے جو اُس کے طالِب۔ اَور یَعقُوؔب کے خُدا کے دِیدار کے خواہاں ہَیں۔ (سِلاہ ) \v 6 ۔اَے پھاٹکو اپنے سر بُلند کرو۔ اَے قدیم دروازو اُونچے ہو جاؤ۔ تاکہ جلال کا بادشاہ داخِل ہو۔