ur_psa_text_ulb/18/16.txt

5 lines
414 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔ سمنُدر کی تھا ہیں ظاہر ہُوئیں۔
کرہ ارض کی بنائیں نُمودار ہُوئیں۔
خُداوند کی دھمکی کی وجہ سے۔
اُس کے قہر کے دَم کے جھوکے سے۔ \v 17 ۔ اُس نے بُلندی سے ہاتھ بڑھا کر مُجھے تھام لِیا۔
اَور پانی کی زیادتی میں سے کھینچ کر مُجھے نِکالا۔