\v 16 ۔ سمنُدر کی تھا ہیں ظاہر ہُوئیں۔ کرہ ارض کی بنائیں نُمودار ہُوئیں۔ خُداوند کی دھمکی کی وجہ سے۔ اُس کے قہر کے دَم کے جھوکے سے۔ \v 17 ۔ اُس نے بُلندی سے ہاتھ بڑھا کر مُجھے تھام لِیا۔ اَور پانی کی زیادتی میں سے کھینچ کر مُجھے نِکالا۔